جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Covid-19

کورونا ویریئنٹ کے کیسز میں اضافے پر محکمہ صحت سندھ کا اقدام

سندھ: نگراں وزیر صحت سندھ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے نئے کوویڈ ویرئینٹ سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا۔ڈی جی ہیلتھ سندھ کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں سندھ کے تمام ڈی ایچ اوز و میڈیکل سپرنٹینڈنٹس کو کوویڈ19 کے نئے ویریئنٹ سے متعلق اقدامات کا کہا گیا ہے

کوویڈ متاثرہ افراد کے ساتھ منسلک افراد کی نشاندہی کرکے آئسولیٹ کیا جائے

کوویڈ کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے لیے متاثرہ مریضوں سے منسلک افراد ٹیسٹ کروائیں اور سیلف آئسولیشن اختیار کریں

تمام ڈی ایچ کیوز اور ٹی ایچ کیوز میں کوویڈ19 وارڈ قائم کیے جائیں، ڈی جی ہیلتھ سندھ

وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے کیے کوویڈ19 کے پازیٹو افراد کو آئسولیٹ کیا جائے

بالخصوص کوویڈ19 کی شدید علامات والے افراد کو مناسب علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جائے

تمام اسپتالوں میں بیڈز و طبی سہولیات و وسائل کو یقینی بنایا جائے

بالخصوص متاثرہ علاقوں میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کیا جائے

کوویڈ19 سے متعلق جھوٹی خبروں کے بجائے قابل بھروسہ زرائع استعمال کیے جائیں

کوویڈ 19 کے پھیلاؤ، نئے کیسوں کی تشخیص کو مضبوط سرویلنس سسٹم کے تحت مانیٹر کیا جائے

عوام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے فیس ماسک کا استعمال کریں

عوام بالخصوص ممکنہ علامات والے شخص سے ملتے وقت فاصلہ رکھیں اور اچھی طریقے سے ہاتھ دھوئیں.

About admin

Check Also

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

Karachi

حیدرآباد: کاروبار میں نئی روشنی کی جھلک

کراچی، 18 دسمبر 2024: حیدرآباد سے کاروبار کے حوالے سے خوشخبریاں سامنے آ رہی ہیں۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے