جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں دیواروں پرمحفوظ

چنئی (بھارت) 22 اکتوبر 2023: بھارتی شہر چنئی میں 1999 میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ ہیں۔1999 میں چنئی میں ہونے والے ٹیسٹ میں پاکستان نے بھارت کو 12 رنز سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی تھی۔

اس ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح چدم برم اسٹیڈیم پر پینٹ کردی گئی ہے جس میں دیوار پر پاکستانی ٹیم کے گراؤنڈ کا چکر لگانے کا لمحہ محفوظ ہے۔دوسری جانب چدم برم اسٹیڈیم میں پاکستان کا شاندار ریکارڈ موجود ہے۔1997 میں اس میدان میں سعید انور نے 194 رنز کی اننگز کھیلی تھی جبکہ 2012 میں بھی پاکستان نے انڈیا کو ون ڈے میں شکست دی تھی۔

About admin

Check Also

Arshad Nadeem

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم 4 سال کیلئے اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد

کراچی(این این آئی)معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے آج باضابطہ طور پر پاکستان کے …

Arshad Nadeem

میزان بینک نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعزاز سے نوازا

کراچی: پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ اور جیولن تھرو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو …

ILT

آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا

شارجہ: (16 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن …

Young Tenis Player

جوان ٹینس پلئیر اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس پلئیر زینب علی نقوی اسلام آباد میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے