جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

Tag Archives: India

ہانگ کانگ سکسز میں پاک بھارت مقابلہ یکم نومبر کو ہوگا

HONG KONG SIXES

ہانگ کانگ، 29 اکتوبر 2024: کھیل کی انتہائی تیز ترین فارمیٹ ہانگ کانگ کرکٹ سکسز سب کو تفریح فراہم کرنے کے لئے واپس آچکا ہے یکم نومبر سے 3 نومبر تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں ٹین کوانگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کچھ سنسنی خیز مقابلے دیکھنے میں آئیں …

مزید پڑھیں

شہید بابری مسجد کی باقیات پر آج رام مندر کا افتتاح ہوگا

Babri Masjid

لاہور: آج ایودھیا میں 16 ویں صدی کی بابری مسجد پر ہندو رام مندر کا افتتاح کررہے ہیں۔ انتہا پسند وزیر اعظم نریندر مودی ریاستی سرپرستی میں آج رام مندر کا افتتاح کریں گے۔ ایودھیا میں آمد و رفت کے لئے یہاں ایک بین الاقوامی ایئرپورٹ بھی قائم ہوگیا ہے …

مزید پڑھیں

افغانستان میں بھارتی مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

Aircraft Crashed

فیض آباد: افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق یہ طیارہ کل رات گئے بدخشاں کے کرن و منجان اضلاع کے توپخانہ پہاڑوں میں گر کر تباہ ہوا۔ ابھی تک اس طیارے کے حادثے کی وجہ اور اس کی نوعیت کے بارے میں کوئی تفصیلات …

مزید پڑھیں

بھارت کے تاجروں نے 5 لاکھ ٹن باسمتی چاول کے آرڈر حاصل کر لئے

Rice

دہلی: بھارت کے یورپ اور مشرق وسطیٰ کے اعلی خریداروں کی مضبوط مانگ کو پورا کرنے کے لیے نئے سیزن کے لئے تقریباً 5 لاکھ میٹرک ٹن باسمتی چاول برآمد کرنے کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ بھارت سالانہ 40 لاکھ ٹن سے زیادہ باسمتی برآمد کرتا ہے کیونکہ پاکستان …

مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں دیواروں پرمحفوظ

چنئی (بھارت) 22 اکتوبر 2023: بھارتی شہر چنئی میں 1999 میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ ہیں۔1999 میں چنئی میں ہونے والے ٹیسٹ میں پاکستان نے بھارت کو 12 رنز سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی تھی۔ اس ٹیسٹ میں پاکستان …

مزید پڑھیں

وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو دھول چٹادی

Wheelchair World Cup Pak Vs India

رپورٹ: کلثوم جہاں کھٹمنڈو ، 9 اکتوبر 2023: نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت کا ٹاکرا ہوا۔بھارت 242 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 203 رنز بناسکا اور 38رنز سے شکست کھاکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ بیٹر راماوتھ کٹیشور کی سنچری بھی …

مزید پڑھیں

کینیڈا ایک ہفتے میں اپنے سفارت کارواپس بلا لے :بھارت

India Canada

اسلام آباد اکتوبر 3، 2023: بھارت نے کینیڈا سے کہا ہے وہ بھارت میں تعینات اپنے 41 سفارتکاروں کو ایک ہفتے میں واپس بلا لے والے ورنہ ان کا سفارتی استشنی منسوخ کر دیا جائے گا۔ کینیڈا کے اس شبہ پر دو طرفہ تعلقات شدید تناؤ کا شکار ہو گئے …

مزید پڑھیں