جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Internet

انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار

کراچی: 21 ستمبر 2024، پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے مسئلے کے حل کیلئے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن آخری ثابت نہیں ہوئی۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس مکمل بحال نہ ہوسکی۔

وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کے انٹرنیٹ رفتار میں بہتری کے دعوے ہوا ہوگئے، ٹیلی کام ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سے صارفین کی ڈیٹااپ اور ڈان لوڈنگ کی شکایات مل رہی ہیں، تھری جی اور فور جی سروس کے ساتھ براڈ بینڈ صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا۔

About Eisha

Check Also

عالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف عشائیہ

کراچی: 05 اکتوبر 2024، ایکسپو سینٹر کراچی میں بین الاقوامی کھجور فیسٹیول کے پہلے روز …

Lahore

امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کا پہلا دورہ لاہور

لاہور: 04 اکتوبر 2024، – امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کی ڈپٹی چیف آف مشن ( …

Pak Link

آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن سے پاکستانی تاجروں کو امیدیں

نان ننگ (شِنہوا) چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن کے نمائشی علاقے میں …

TikTok

ٹک ٹاک نے اپنی کیو 4 2023 کمیونٹی گائیڈلائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی

کراچی، 01 اپریل، 2024 – ایک محفوظ اور مثبت آن لائن ماحول کو فروغ دینے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے