جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Electronic Media

ٹکرز برائے الیکڑانک میڈیا

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ کا تاجر دوست ٹیکس سکیم کے اجراء پر ردعمل

نئے ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ترجیح ہونی چاہیے

پراپرٹی ٹیکس میں اسلام آباد میں چار سو فیصد تک اضافہ قابل مذمت، واپس لیا جائے

بزنس کمیونٹی ٹیکس دینا چاہتی ہے مگر ٹیکس سسٹم کو جدید اور آسان بنانا ہوگا

پاکستان بھر کے چیمبرز میں ٹیکس فائلر کے بغیر ممبر نہیں بن سکتے

ہم ٹیکس دینے کے حق میں ہیں مگر ٹیکسز کو ریشنل ہونا چاہیے

وفاقی دارالحکومت میں چار سو فیصد تک پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ ظالمانہ ہے پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ اسلام آباد کو مہنگا ترین شہر بنا دے گا

کاروبار پہلے کم ہیں اب کرائے مزید بڑھ جائیں گے

بزنس کمیونٹی کے مشکل حالات میں نئے نئے ٹیکس لگانا کاروباروں کو مزید مشکل بنا دے گا

اس وقت کاروبار تقریبا بند ہو چکے ہیں بزنس کمیونٹی مزید ٹیکس کہاں سے ادا کرے گی

حکومت اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے اور ریشنل ٹیکس لگائے

About admin

Check Also

FO Addressing

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا تاریخی فیصلہ

اسلام آباد، 19 دسمبر 2024: وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، محترمہ فوزیہ وقار نے ایک …

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے