اسلام آباد: سی سی پی کا چھ فرٹیالئزر کمپنیوں اور فرٹیالئزر مینوفیکچررز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل کو
شوکاز نوٹس
ایف ایم پی اے سی اور چھ بڑی یوریا کمپنیوں کو یوریا کی پرائس فکسنگ پر شوکاز نوٹس جاری ۔
ایف ایم پی اے سی اور چھ کمپنیوں نے نومبر ٢٠٢١میں اشتھار کے زرئعے ٥٠ کلو یوریا بیگ کی
قیمت ١٧٦٨ روپے مقرر کرنے کی تشہیر کی –
ایف ایم پی اے سی کا جاری کردہ اخباری اشتھار انکوائری کی بنیاد بنا –
اشتہار کے مواد کو یوریا کی فروخت پر ایسوسی ایشن کے فیصلے کے طور پر دیکھا گیا، جو کہ
کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 4کی خالف ورزی ہے۔
ان چھ کمپنیوں میں اینگرو فرٹیالئزر لمیٹڈ، فوجی فرٹیالئزر کمپنی لمیٹڈ، فاطمہ فرٹیالئزر کمپنی لمیٹڈ،
فوجی فرٹیالئزر بن قاسم لمیٹڈ، ایگریٹیک لمیٹڈ، اور فاطمہ فرٹ لمیٹڈ شامل ہیں – سی سی پی
ایسوسی ایشنز اور اس کے ممبران کی جانب سے گٹھ جوڑ پر مبنی پرائس فکسنگ کمپیٹیشن ال کی
خالف ورزی ہے –
انکوائری میں یوریا کمپنیوں کے درمیان قیمتوں میں ہم آہنگی بھی نوٹ کی گئی ، جو ممکنہ ساز باز
کی سرگرمی کا اشارہ دیتی ہے۔
کمپٹیشن قانون کی رو سے ایسوسی ایشنز کے حکومت کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں کی تشہیر
بھی جائز سرگرمیوں سے ہٹ کر تجارتی فیصلہ سمجھا جاتا ہے –