جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Dollar

پنجشیر، زمرد گیارہویں بار 1 لاکھ 42 ہزار ڈالر میں فروخت

کابل: (بی این اے) پنجشیر مائنز اینڈ پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے کی کانوں سے تازہ نکالا گیا 7,433.3 قیراط زمرد آج ملکی تاجروں کو 1 لاکھ 42 ہزار ڈالر میں فروخت کیا گیا۔
پنجشیر صوبے کے مائنز اینڈ پیٹرولیم کے ڈائریکٹر مولوی قاسم امیری نے بتایا کہ گیارہویں مرتبہ پنجشیر کی کانوں سے تازہ نکالے گئے زمرد کی نیلامی پنجشیر کے گورنر حافظ محمد آغا حکیم، پنجشیر مائنز مانیٹرنگ کمیٹی اور کچھ تاجروں کی موجودگی میں کی گئی ۔


واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی صوبے کے کانوں سے نکالا گیا 1519 قیراط زمرد بولی کے ذریعے تاجروں کو 1 لاکھ 98 ہزار 200 ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا۔

About admin

Check Also

Sugar export

شوگر ملوں نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک کی شوگر …

Sugar

سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس

کراچی: 09 اکتوبر 2024، سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ …

Ex Governor

پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد۔ 8اکتوبر2024 : پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے …

Cotton

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کا بھاؤ مستحکم رہا

کراچی: 05 اکتوبر 2024، مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران پھٹی کی رسد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے