جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

بینکنگ

میزان بینک اور عارف حبیب لمیٹڈ نے سرمایہ کاروں کیلئے فوری ٹاپ اپ سروس متعارف کرادی

Meezan Bank

کراچی، 23 دسمبر 2024: پاکستان کے سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک اور سرمایہ کاری کے شعبے کی معروف کمپنی عارف حبیب لمیٹڈ نے ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے سرمایہ کاروں کے لیے فوری ٹاپ اپ سروس متعارف کرادی ہے۔ یہ سروس دونوں اداروں کی شراکت داری کا نتیجہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈجیٹل معیشت کی جانب پیش قدمی

SBP

کراچی، 20 دسمبر 2024، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 25ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے ادائیگی کے نظام کا جائزہ جاری کیا ہے، جس میں ملک کی نقد رقم پر کم انحصار اور ڈجیٹل معیشت کی طرف نمایاں پیش رفت کی عکاسی کی گئی ہے۔ جولائی تا …

مزید پڑھیں

ریڈ زون میں درختوں کی کٹائی پر میئر کراچی کے فیصلے پر تنازعہ

Cutting Down Trees

کراچی، 3 دسمبر 2024: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے حال ہی میں ریڈ زون کے حساس علاقے پی آئی ڈی سی چوک سے پچاس سال پرانے آٹھ درخت، جن میں نیم اور پیپل شامل تھے، اشتہاری سکرینیں لگانے کے لیے کٹوا دیے۔ یہ اقدام عوامی حلقوں، ماحولیاتی ماہرین …

مزید پڑھیں

ٹی پی ایل انشورنس اور سامبا بینک کا جدید ڈیجیٹل انشورنس سروسز کا آغاز

Samba Bank

کراچی، 18 نومبر 2024: ٹی پی ایل انشورنس اور سامبا بینک نے اپنے نئے اشتراک کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد پاکستان کے بینک کسٹمرز کو جدید ڈیجیٹل ٹرانزیکشن انشورنس فراہم کرنا ہے۔ اس شراکت کے ذریعے، سامبا بینک کے موجودہ اور نئے کسٹمرز کو مختلف ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کے …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے اسلام آباد ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا

SBP

کراچی، 15 نومبر 2024: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی پر اسلام آباد ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ اس معطلی کے نتیجے میں، مذکورہ کمپنی، اس کا صدر دفتر اور تمام مجاز برانچیں معطلی کی مدت …

مزید پڑھیں

میزان بینک کا برانچ نیٹ ورک ایک ہزار سے تجاوز کر گیا

MB

کراچی، 24 اکتوبر 2024: میزان بینک نے اپنے برانچ نیٹ ورک میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرتے ہوئے شاخوں کی تعداد 1,015 تک پہنچا دی ہے۔ پچھلے ایک سال کے دوران بینک نے 32 نئی شاخیں قائم کیں، جس کے نتیجے میں مجموعی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر …

مزید پڑھیں

میزان بینک کو 9 ماہ میں 77.5 ارب روپے کا منافع

MB

میزان بینک لمیٹڈ (ایم ای بی ایل) نے 2024 کی تیسری سہ ماہی کے مالی نتائج جاری کرتے ہوئے 25.8 ارب روپے کا منافع ظاہر کیا ہے، جو فی شیئر آمدن (ای پی ایس) 14.4 روپے بنتی ہے۔ یہ منافع سالانہ بنیادوں پر 1 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے، تاہم …

مزید پڑھیں

دو برس کی مشکلات کے بعد ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن

SBP

کراچی، 18 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2024ء جاری کر دی جس کے مطابق دو مشکل برسوں کے بعد مالی سال 2024ء میں اہم میکرو اکنامک اظہاریوں میں بہتری دیکھنے میں آئی۔ یہ رپورٹ اسٹیٹ بینک ایکٹ 1956ء (جنوری 2022ء میں ترمیم …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی پاکستانی معیشت پر سالانہ رپورٹ جاری

SBP

کراچی، 17 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے آج مالی سال 2023-24ء کے لیے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کلی معاشی حالات میں بہتری آئی، جسے استحکام کی پالیسیوں ، آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پیش رفت، بے یقینی …

مزید پڑھیں

بینک الفلاح کا منافع میں 23.5فیصد اضافہ کا اعلان

Bank Alfalah

کراچی، 17 اکتوبر 2024: بینک الفلاح کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 17اکتوبر کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30ستمبر،2024کو ختم ہونے والی 9ماہ کی مدت کےلئے بینک کے مالی نتائج کی منظوری دی۔ بینک الفلاح کا بعدازٹیکس منافع گزشہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 23.5فیصد اضافہ کے ساتھ 33.643بلین …

مزید پڑھیں