ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

بینکنگ

اسٹیٹ بینک نے مالی سال 24ء کا سالانہ نظام ادائیگی جائزہ جاری کردیا

SBP

کراچی، 11 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے مالی سال 2023-24ء کے لیے قومی ادائیگی ایکوسسٹم میں اپنی اہم نمو کو اجاگر کرنے والی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں ڈجیٹل ادائیگیوں میں نمایاں نمو کے بارے میں بتایا گیا ہے جس کا سبب ڈجیٹل ادائیگی چینلز کی بڑھتی …

مزید پڑھیں

بینک اسلامی نے اپنی قومی سطح پر موجودگی کو مزیدمستحکم کر لیا

Bank Islami

کراچی، 10 اکتوبر 2024: معروف مالیاتی ادارے،بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ نے ننکانہ صاحب میں اپنی 500 ویں برانچ کے افتتاح کے ساتھ ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے جو ملک میں بینک کے استحکام کی علامت ہے۔ یہ کامیابی مساوی خدمات کی فراہمی، غیر معمولی کسٹمر کیئر، مکمل …

مزید پڑھیں

بینک الفلاح کی کینسر فاؤنڈیشن ہسپتال کے ساتھ شراکت داری

Bank Alfalah

کراچی، 10 اکتوبر 2024: بینک الفلاح نے چھاتی کے سرطان میں مبتلا خواتین کو زندگی بچانے والے علاج ومعالجہ کی سہولت کی فراہمی کیلئے کینسر فاؤنڈیشن ہسپتال کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ اشتراک کے حصہ کے طوربینک الفلاح اور روشے پاکستان نے چھاتی کے سرطان میں مبتلا پانچ خواتین …

مزید پڑھیں

ایس بی پی نے پرائز بانڈز کی نقدی میں دسمبر 2024 تک توسیع کا اعلان کیا

SBP

کراچی: 9 اکتوبر 2024، حکومت پاکستان نے روپے کی نقدی / تبدیلی / تبدیلی کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ 40,000/-، روپے 25,000/-، روپے 15,000/- اور روپے 7,500/- مالیت کے قومی انعامی بانڈز (بریئرر) 31 دسمبر 2024 تک۔ اسی مناسبت سے، ایس بی پی نے تمام برانچوں کو مشورہ …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک آف پاکستان کے لئے ڈسیبلیٹی انکلوژن چیمپئن 2024 ایوارڈ

Awards

نیشنل کراچی: 05 اکتوبر 2024،نیشنل بینک آف پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی ) کی طرف سے معتبر ڈسیبلیٹی انکلوژن ایوارڈ2024جیت لیا۔یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کیونکہ این بی پی پاکستان کا پہلا بینک ہے جس نے ایشیا اور پیسفیک کے سرفہرست بینکوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے …

مزید پڑھیں

ڈجیٹلائزیشن سے مالی خدمات اور اقتصادی ترقی کو تحریک ملے گی

SBP

کراچی : 02 اکتوبر 2024، بینک دولت پاکستان کے گورنر جناب جمیل احمد نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی میں تیز رفتار تبدیلی نے نہ صرف بینکوں کو جدت طراز مالی سہولتیں صارفین کو فراہم کرنے کے قابل بنایا ہے بلکہ ضابطہ ساز ادارے بھی جدید ترین ڈیٹا جمع اور پراسیس …

مزید پڑھیں

کمرشل بینکوں کی سروسز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی لوٹ مار

State-Bank

کراچی: 30 ستمبر 2024، پاکستان کے کمرشل بینکنگ سیکٹر کی جانب سے سروسز کے نام پر کھاتہ داروں سے سالانہ اربوں روپے وصول کرنے پر وفاقی وزرات خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چپ سادھ لی۔کچھ بینک کھاتہ داروں کو اے ٹی ایم کے لئے مجبور کرتے ہیں جس …

مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ

STFC

کراچی: 28 ستمبر 2024، ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی اقدامات سے ملکی کرنٹ اکانٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل کی معاونت سے حکومتی اقدامات کے ذریعے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی برآمدات، براہِ راست غیر …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا فیصلہ اچھا اور بر وقت ہے

SBP

کراچی: 23 ستمبر 2024، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا فیصلہ اچھا اور بر وقت ہے۔خصوصی گفتگو میں ظفر پراچہ نے کہا کہ بازار میں نقد ڈالرز کی قلت محسوس ہونے لگی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بینک …

مزید پڑھیں

این بی پی نے "کیش این گولڈ” آسان قرض سہولت متعارف کروا دی

NBP Cash N Gold

اسلام آباد: 21 ستمبر 2024، نیشنل بینک آف پاکستان نے اپنی سروس "این بی پی کیش این گولڈ” متعارف کروا دی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے سونے کے زیورات کے بدلے فوری قرض حاصل کر سکتے ہیں۔ آسان شرائط، کم سے کم دستاویزات، اور کم پروسیسنگ فیس کے ساتھ …

مزید پڑھیں