اب تک بچے اور نوجوان طبقہ پب جی اور دوسرے موبائل گیمس کی وجہ سے اپنی زندگیاں تباہ کررہے تھے،ان ڈیجیٹل کھیلوں کی وجہ سے بچوں پر ذہنی اثر پڑرہاتھا،کئی بچے ذہنی توازن کھوچکے ہیں تو کئی بچوں اور نوجوانوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھوناپڑاہے۔اس طرح کے کھیلوں کو …
مزید پڑھیںآرٹیکلز
ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکن بیٹنگ لائن تباہ کرنے والے محمد سراج کون ہیں؟
کولمبو میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے فائنل میچ میں انڈین بولر محمد سراج نے سری لنکا کے خلاف تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے سات اوورز میں 21 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد سراج نے ایونٹ کے فائنل میچ میں ایک ہی اوور میں چار کھلاڑیوں …
مزید پڑھیںانٹرنیشنلایمریٹس ایئر لائنایمریٹس ایئر لائن
ایمریٹس ایئر لائن کے کیبن کریو کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی کراچی : ایمریٹس اس بات پر گہرا یقین رکھتا ہے کہ سفر کے دوران بے مثال کیبن کریو 38 ہزار کی بلندیوں پر مسافروں کے سفر کو یادگار بنادے۔ اس حوالے سے ایمریٹس کی کیبن کریو ٹیم …
مزید پڑھیں(DynaSys) نے راولپنڈی کے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ پی ٹی سی ایل اور ڈائناسیس نے انٹرنیٹ آف تھنگز اور سیٹلائٹ کمیونی کیشنز کے فروغ کے لیے اشتراک قائم کرلیا
اسلام آباد۔ 12 ستمبر2023: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ڈائنا سیس نیٹ ورکس ٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) میں منعقدہ ایک تقریب میں دو مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے ہیں۔ دستخط کی تقریب کی صدارت پی ٹی سی ایل …
مزید پڑھیںپاکستانشوبز اینڈ لائف سٹائلموسک ایپس
اسپاٹیفائی: پاکستانی پاپ جوڑی ”حسن اور روشان” نے 90کی دہائی کی پاکستانی میوزک کی یاد دلادی کراچی: اسپاٹیفائی کا ریڈار پاکستان ابھرتے ہوئے موسیقاروں کے لیے مشعل راہ بن چکا ہے اور اپنی تیسری سہ ماہی کی نمائش میں پاکستانی پاپ جوڑی حسن اور روشان کو متعارف کرانے کے ساتھ …
مزید پڑھیں