ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

انٹرنیشنل

کمپنی سعودیہ ائیر لائن نے اپنے نئے برانڈ کو متعارف کروا دیا

Saudi Airline

جدہ: سعودی عرب کی قومی پرچم بردار کمپنی سعودیہ ائیر لائن نے اپنے نئے برانڈ کو متعارف کروا دیا ہے جوایک نئے دور کی شروعات جو ویژن 2030 کے مطابق ہوا بازی کی ترقی اور جدت کو آگے بڑھاتا ہے سعودیہ گروپ، جو پہلے سعودی عربین ایئرلائنز ہولڈنگ کارپوریشن کے …

مزید پڑھیں

مظاہرین نے روس کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی طیارے کو روک دیا

Protestors at Russia Airport

روس : روس کے شہیر داغساتان میں اسرائیلی مخالف مظاہرین نے ہوائی اڈے میں دادخل ہو کر اسرائیلی طیارے کے سامنے کھڑے ہو ر فلسطینی پرچم لہرائے اور طیارےکی روس آمد پر شدید احتجاج کیا۔ اتوار کے روز سینکڑوں اسرائیل مخالف مظاہرین نے روس کے مسلم اکثریتی علاقے داغستان کے …

مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کو وارننگ

ایران: غزہ پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران نے 200 ہیلی کاپٹروں، میزائل لانچروں، ٹینکوں اور فوجیوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں کیں ہیں ۔ اسلامی جمہوریہ کی جانب سے اس مشق کے لیے مشینری اور فوجیوں کو تعینات کیا گیا تھا جسے ‘اتھارٹی 1402’ کا نام …

مزید پڑھیں

آر ایم بی کا استعمال چین کے ساتھ تجارت میں سہولت فراہم کرے گا: گورنر اسٹیٹ بینک

ICBC

اسلام آباد : گورنر بینک دولت پاکستان جناب جمیل احمد نے کہا ہے کہ آر ایم بی کا استعمال چین کے ساتھ تجارت میں سہولت فراہم کرے گا۔ جمعہ کوجناح کنونشنل سینٹر اسلام آباد میں آئی سی بی سی بینک کے زیر اہتمام ’’سرحد پار سیٹلمنٹ میں آر ایم بی …

مزید پڑھیں

ارشد شریف کی اہلیہ نے کینیا پولیس کے خلاف مقدمہ کر دیا

Arshad Sharif

نیروبی:پاکستانی صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق کے وکیل نے انصاف نہ ملنے پر پیر کو کینیا کی پولیس کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا تھا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے حامی ارشد شریف کو ٹھیک ایک سال قبل اکتوبر میں کینیا کی پولیس نےفائرنگ کر کے قتل کر …

مزید پڑھیں

اسپین میں اسرائیلی کروڑ پتی کے ہوٹل پر قبضہ

بارسلونا(اسپین) 23 اکتوبر 2023: ہسپانوی باشندوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف بارسلونہ میں نہ صرف مظاہرہ کیا بلکہ اسرائیل کے ایک بڑے تاجر کے ہوٹل پر قبضہ کر کے فلسطینی پرچم لہرا دہیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے بارسلونا شہر میں ایک …

مزید پڑھیں

کینیڈا کے معروف فنشاوے کالج کا دورہ پاکستان

Canada Education

کراچی 16 اکتوبر 2023:کینیڈا کے معروف فنشاوے کالج کے ذمہ داروں نے پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستانی طلبہ کو داخلوں کے حوالے سے آگا ہی دی۔ پاکستانی طلباء کو کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے اور رہنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے فنشاوے کالج نے کراچی میں ایک پروگرام …

مزید پڑھیں

دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لئے ترسیلاتِ زر پر کانفرنس

Dellsons Associate home remittances

دبئی 13 اکتوبر 2023: دبئی میں پاکستانی کمیونٹی کے لئے ترسیلات زر پر ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مالیاتی امور کے ماہراور مقامی پاکستانیوں نے شرکت کی اور ملک معاشی سرگرمیوں میں مثبت کردار ادار کرنے کے لیے بینکنگ چینل کو استعمال کرنے پر زور دیا۔ یہ کانفرنس …

مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کے اہداف حاصل کر لئے

Jameel Ahmed

مراکش 13 اکتوبر 2023: پاکستان نے آئی ایم ایف سے طے شدہ ستمبر 2023ء کے لیے طے شدہ اسٹیٹ بینک کےخالص بین الاقوامی ذخائر (این آئی آر) اور خالص ملکی اثاثوں سمیت (این ڈی اے) سمیت دیگر اہداف کو حاصل کر لیا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد …

مزید پڑھیں

ہرات زلزلہ:2ہزار سے افراد جان بحق

Earthquake In Afghanistan

کابل8 اکتوبر 2023: ہرات (افغانستان ) کے ضلع زندہ جان میں زلزلے سے 13 دیہاتوں میں 2053 سے زائد افراد جاں بحق اور 1240 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ترجمان وزارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطاقب 1320 گھر مکمل طور ہر تباہ ہوگئے ہیں۔امدادی کاروائیں شروع کر دی گئیں …

مزید پڑھیں