ہانگ کانگ، 29 اکتوبر 2024: کھیل کی انتہائی تیز ترین فارمیٹ ہانگ کانگ کرکٹ سکسز سب کو تفریح فراہم کرنے کے لئے واپس آچکا ہے یکم نومبر سے 3 نومبر تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں ٹین کوانگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کچھ سنسنی خیز مقابلے دیکھنے میں آئیں …
مزید پڑھیںانٹرنیشنل
سعودی قونصل جنرل کی پاکستانی ورکرز کے مسائل پر ملاقات
کراچی، 28 اکتوبر 2024: سعودی عرب کے قائم مقام قونصل جنرل عبدالرحمان سعد جمعہ اور پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر کے نائب چیئرمین عدنان پراچہ کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کو درپیش مسائل اور ان کی بہتری کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا …
مزید پڑھیںپاکستان کی کمپنیوں کی چین میں روڈ شو میں شرکت
اسلام آباد، 23 اکتوبر 2024: پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم کاروباری روڈ شو چین کے مختلف شہروں میں منعقد کیے جائیں گے۔ یہ شو 29 اکتوبر کو چین کے شہر چینگڈو اور 5 نومبر کو گوانگژو میں ہوں گے، جن میں …
مزید پڑھیںپاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس سرگرمیاں
اسلام آباد، 23 اکتوبر 2024: چین اور پاکستان کے درمیان بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیر نے اعلان کیا کہ چینی شہروں میں ہونے والے روڈ …
مزید پڑھیںبرکس معیشتوں میں زبردست ترقی کی صلاحیت
شنگھائی، (شِنہوا), 23 اکتوبر 2024: نیو ڈیویلپمنٹ بینک (این ڈی بی) کی صدر دلما روسیف نے کہا ہے کہ برکس ممالک، جو برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل ہیں، طاقتور معیشتیں ہیں جن میں ترقی کی زبردست صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو …
مزید پڑھیںٹیکس کیئر انٹرنیشنل نمائش 6 نومبر سے 9 نومبر تک فرینکفرٹ، جرمنی میں ہوگی
کراچی, 22 اکتوبر 2024: ٹیکسٹائل کیئر انڈسٹری کی جدید مصنوعات پر مشتمل ٹیکس کیئر انٹرنیشنل چار روزہ نمائش 6 نومبر سے 9 نومبر تک فرینکفرٹ ایم مین، جرمنی میں منعقد ہوگی۔ اس نمائش میں 11 پاکستانی کمپنیاں جدید مصنوعات پیش کریں گی، جو ٹیکسٹائل کیئر انڈسٹری میں جدت کی علامت …
مزید پڑھیںقطر سڑکوں کا رنگ سیاہ سے نیلا کرنے والی پہلی سلطنت
قطر، 19 اکتوبر 2024: ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ھے کہ یہ مُعاملہ دن کی گرمیوں میں گاڑیوں کے پہیوں کو نسبتاً ٹھنڈا اور درجۂ حرارت کو بہتر بنانے میں معاون و مددگار جبکہ رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان فراہم کرے گا تحقیق کرنے والوں کیلئے اک نیا دریچہ …
مزید پڑھیںشمالی نائجیریا میں ٹینکر حادثے سے 140 سے زائد افراد ہلاک
ماجیّا (نائجیریا)، 17 اکتوبر 2024: شمالی نائجیریا کے علاقے ماجیّا میں ایک خوفناک دھماکہ کے نتیجے میں 140 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یہ سانحہ منگل کے روز پیش آیا جب ایک ایندھن سے بھرا ٹینکر، دوسری گاڑی سے بچنے کی کوشش میں، الٹ گیا۔ مقامی لوگ …
مزید پڑھیںچین کی طبی ٹیکنالوجی پاکستانی بچے کو انوکھی بیماری سے بچانے کا زریعہ
شنگھائی، 11 اکتوبر 2024: فوڈان یونیورسٹی کے چلڈرن ہسپتال کےشعبہ ہیماٹالوجی اورآنکولوجی کے ٹرانسپلانٹ ویئر ہاؤس میں ڈاکٹروں نےایک نو زائیدہ بچی کے ناف کے سٹیم سیلز اس کی دو سالہ بہن اینا (فرضی نام) کے جسم میں منتقل کئے۔شنگھائی میں تین ماہ کے انتظار کے بعد اینا اور اس …
مزید پڑھیںپاکستان اور سعودی عرب کے مابین بزنس ٹو بزنس سرگرمیوں کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد, 10 اکتوبر 2024: سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری شیخ خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں 130 سرمایہ کاروں کے ہمراہ آئے، اعلی سطحی وفد نے پاک سعودی بزنس فورم میں شرکت کی جبکہ ڈپٹی وزیراعظم، وفاقی وزراء، بزنس کمیونٹی اور مالیاتی اداروں کے سینئر نمائندے بھی …
مزید پڑھیں