وفاقی وزیر برائے نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں 15سے20اداروں کی فوری طور پر پرائیویٹائزیشن ہونی چاہیے، خسارے میں چلنے والے ادارے معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں، صرف پی آئی اے کا گزشتہ5برسوں کا خسارہ 500ارب روپے ہے …
مزید پڑھیںTag Archives: FPCCI
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے متعین مالیاتی مشیروں سے ملاقات
کراچی:وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے متعین مالیاتی مشیروں کے ساتھ مشاورتی اجلاس کیا۔ ارنسٹ اینڈ ینگ کی قیادت میں قائم کنسورشیم نے، جو پی آئی اے کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر مقرر ہے، وفاقی وزیر کو پی آئی اے سی …
مزید پڑھیںایف پی سی سی آئی کے صدر ثاقب فیاض مگوں کی کراچی میں پریس کانفر نس
کراچی: ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر ثاقب فیاض مگوں نے فیڈریشن ہا ؤس کراچی میں پریس کانفر نس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو ریکارڈ بلند افراط زر کا سامنا کرنا پڑا ہے اور گزشتہ سال تباہ کن سیلاب کی وجہ سے معاشی سست …
مزید پڑھیںترکی کی ہولڈنگ ایلدیزلم کمپنی کی افغانستان میں سرمایہ کاری
کابل: وزیر معدنیات و پٹرولیم سے ترکی کی ہولڈنگ ایلدیزلم کمپنی کے نمائندے نے ملاقات کی، یہ کمپنی افغانستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہے۔ وزارت مائنز اینڈ پیٹرولیم کے پریس آفس نے آج ایک خبر میں کہا ہے کہ شیخ الحدیث شہاب الدین دلاور نے ترکی کی ہولڈنک …
مزید پڑھیںسٹاک مارکیٹ کا پہلا اجارہ سکوک جاری
کراچی: نگران وزیر خزانہ شمشار اختر نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے،روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلا اجارہ سکوک جاری کیا،حکومت اب اسٹاک ایکسچینج سے بھی قرض لے سکتی ہے بینکوں کی نجکاری سے ملک کو فائدہ ہوا ہے۔کراچی میں ایف پی …
مزید پڑھیںایف بی آر کی تنظیم نو کی بھر پور حمایت کا اعلان
کراچی(3 فروری 2024): صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ تاجر برادری فیڈرل بیورو آف ریونیو کی ری اسٹرکچرنگ پلان کی حمایت کرتی ہے؛ کہ جس کا نگراں وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات ڈاکٹر شمشاد اختر نے اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹیکس …
مزید پڑھیںمکہ حلال فورم 2024
کراچی(1 فروری 2024): صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے مکہ حلال فورم 2024 میں پاکستان کے نجی شعبے کی نمائندگی کی ہے اور آگاہ کیا ہے کہ گلوبل حلال فوڈز کی مارکیٹ کا حجم 2.5 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا ہے اور اس میں مزید اضافہ …
مزید پڑھیںفرنیچر کی صنعت کا ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے
پشاور: سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر اعجازخان آفریدی نے کہا ہے کہ فرنیچر کی صنعت کا ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے۔ حکومت فرنیچر انڈسٹری کے فروغ اور اس صنعت سے وابستہ کاروباری حضرات کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے …
مزید پڑھیںایف پی سی سی آئی اور ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی) کا اجلاس
کراچی: (24 جنوری 2024) : ثاقب فیاض مگوں، قائم مقا م صدر، ایف پی سی سی آئی، نے کہا ہے کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی ) نے اصولی طور پر اتفاق کیا ہے کہ وہ اپنی پالیسی وکالت …
مزید پڑھیںکراچی چیمبر کے صدر اور کاکو آپریٹو مارکیٹ کا دورہ
کراچی: کوآپریٹو مارکیٹ میں پارکنگ کا تنازع، کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار احمد شیخ اور اسمال ٹریڈرز کمیٹی کے سی سی آئی کے چیئرمین عبدالمجید میمن کامارکیٹ کا دورہ، تاجر برادری کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی، دکانداروں نے دونوں مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں