جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
SPL

سندھ پریمیئر لیگ کا نیا شیڈول جاری

کراچی: سندھ پریمیر لیگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا، لیگ 25 جنوری سے 5 فروری تک کھیلی جاے گی۔سندھ پریمیئر لیگ کے نئے شیڈول کے مطابق افتتاحی میچ میں کراچی اور حیدرآباد کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔شیڈول کے مطابق پلے آف مرحلہ 2 فروری سے شروع ہوگا جبکہ ایونٹ کا فانل 5 فروری کو شیڈول ہے۔

ایس پی ایل کے تمام میچز نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے جایں گے، سندھ پریمیئر لیگ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن میں کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، بے نظیر آباد، سکھر اور میرپور خاص شامل ہیں۔

About admin

Check Also

Arshad Nadeem

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم 4 سال کیلئے اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد

کراچی(این این آئی)معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے آج باضابطہ طور پر پاکستان کے …

Arshad Nadeem

میزان بینک نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعزاز سے نوازا

کراچی: پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ اور جیولن تھرو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو …

ILT

آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا

شارجہ: (16 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن …

Young Tenis Player

جوان ٹینس پلئیر اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس پلئیر زینب علی نقوی اسلام آباد میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے