اسلام آباد: پاکستان نیٹ بال ٹیم ہانگ کانگ چیلنج کپ 2024 میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔ پاکستان نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑی جن میں محمد اختر (کپتان)، بابر منان، عثمان خالد، فرحان اشرف، محمد وسیم اکرم، محمد شمریز، محمد گلریز، ارسلان، رحمت اللہ خان جبکہ مدثر رزاق اور محمد متین آفیشلز کے فرائض انجام دیں گے۔
پاکستانی ٹیم ہانگ کانگ کے ساتھ 12، 13 اور 13 جنوری کو تین میچ کھیلے گی۔