جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Saudia Arabia

سعودیہ کی جانب سے جدہ کے حب میں فرسٹ اور بزنس کلاس چیک ان لاؤنج متعارف

سعودی عرب، 10 اکتوبر 2024: سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کے ٹرمینل 1 پر اپنے نئے فرسٹ اور بزنس کلاس چیک ان لاؤنج کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔ یہ جدید ترین سہولت پاکستان سمیت سعودیہ کے دیگر معزز مسافروں کے سفری تجربے کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے ڈیزائن کی گئی ہے، یہ سہولت ایئر لائن کی لگڑری اور غیر معمولی سروس کے عزم کے عین مطابق ہے۔

سفری سہولت میں ایک نیا معیار اس سہولت کا باضابطہ افتتاح سعود یہ گروپ کے ڈائریکٹر جنرل عزت مآب انجینئر ابراہیم بن عبد الرحمن العمر نے کیا، یہ لاؤنج ایک پرتعیش سہولت ہے جو کہ فرسٹ اور بزنس کلاس مسافروں کیلئے مختص ہے۔ یہ لاؤنج 10 وقف کردہ چیک ان کاؤنٹرز اور بیٹھنے کی آرام دہ جگہ کے ساتھ سفر کے باسہولت اور آرام دہ آغاز کو یقینی بناتا ہے۔ یہاں مہمانوں کا استقبال روایتی سعودی کافی اور کھجور کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

جو سعودیہ کی گرم جوشی کے حوالے سے مشہور ہیں۔ پاکستان سے آنے والے مسافروں کیلئے موزوں خدماتسعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کے ٹرمینل 1 پر اپنے نئے فرسٹ اور بزنس کلاس چیک ان لاؤنج کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔ یہ جدید ترین سہولت پاکستان سمیت سعودیہ کے دیگر معزز مسافروں کے سفری تجربے کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے ڈیزائن کی گئی ہے، یہ سہولت ایئر لائن کی لگڑری اور غیر معمولی سروس کے عزم کے عین مطابق ہے۔

سفری سہولت میں ایک نیا معیار اس سہولت کا باضابطہ افتتاح سعود یہ گروپ کے ڈائریکٹر جنرل عزت مآب انجینئر ابراہیم بن عبد الرحمن العمر نے کیا، یہ لاؤنج ایک پرتعیش سہولت ہے جو کہ فرسٹ اور بزنس کلاس مسافروں کیلئے مختص ہے۔ یہ لاؤنج 10 وقف کردہ چیک ان کاؤنٹرز اور بیٹھنے کی آرام دہ جگہ کے ساتھ سفر کے باسہولت اور آرام دہ آغاز کو یقینی بناتا ہے۔ یہاں مہمانوں کا استقبال روایتی سعودی کافی اور کھجور کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ جو سعودیہ کی گرم جوشی کے حوالے سے مشہور ہیں۔ پاکستان سے آنے والے مسافروں کیلئے موزوں خدمات ہے

اعلیٰ سفری تجربے کی فراہمی کا عزم جدہ حب کے جنرل منیجر ریاض. ایم. الحدیف کا کہنا ہے کہ سعودیہ کے نئے فرسٹ اور بزنس کلاس لاؤنج عیش و آرام کے سفر میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتے ہیں، جو ہمارے مسافروں کو ہوائی اڈے کے نئے تجربے سے روشناس کرے گی ۔ جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر یہ خصوصی لاؤنج ایک اعلیٰ چیک ان تجربے سے زیادہ سہولت فراہم کرینگے، اور یہ مکمل طور پر سعودی مہمان نوازی اور ثقافت کے رنگ میں ڈھلے ہوں گے۔

ذاتی خدمات ، بے مثال آرام اور شاندار فنکارانہ سہولیات کے ساتھ ہم سفر کوئی بلندیوں کی جانب لے جا رہے ہیں، اور ایک عالمی ایوی ایشن لیڈر کے طور پر سعودیہ کی پوزیشن کو مزید مستحکم کر رہے ہیں ۔“ می لاؤنج مسافروں کے سفر کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے سعودیہ کی وسیع سرمایہ کاری کی تکمیل کرتا ہے، جس میں ایک وسیع سیٹ ریٹروفٹ پروگرام ، دوران پرواز جدید تفریحی اسکرینز کی تنصیب، آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر بنی ٹریول کمپین کے بیٹا ورژن کا آغاز اور دوران پرواز تیز رفتار کیکٹیو یٹی شامل ہیں، جو کہ تمام جہازوں پر فراہم کی جائیں گی۔

سعودیہ کے ساتھ لگڑری سفر کا لطف اٹھائیں سعود یہ پاکستان سے آنے والے مسافروں کو عیش و آرام کی اس نئی سطح سے لطف اندوز ہونے کی دعوت دیتا ہے۔ چاہے آپ کا سفر کا روباری ہو، یا پھر تفریحی ، ہماری بے مثال سروس آپ کے سفر کے ہر لمحے کو نا قابل فراموش بنانے کیلئے تشکیل دی گئی ہیں۔ ۔

About Eisha

Check Also

Ethiopia

ایتھوپیا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے جو روایتی فیول گاڑیوں پر پابندی عائد کرے گا

ایتھوپیا، 06 نومبر 2024: ایتھوپیا کی حکومت نے عالمی سطح پر ماحولیات کی حفاظت اور …

Aramco

آرامکو نے پاکستان میں اپنا دوسرا فلنگ اسٹیشن اسلام آباد میں کھول دیا

اسلام آباد، 05 نومبر 2024: دنیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی سعودی آرامکو نے …

International

پاکستان اور ازبکستان کے اقتصادی تعلقات میں نیا باب

تاشقند, 4 نومبر 2024: تاشقند نے اس سال پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اقتصادی تعاون …

China

چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں

لان ژو (شِنہوا)، یکم نومبر 2024: گانسو اکیڈمی برائے زرعی سائنس کے ژانگ یے پانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے