آئی ایم ایف کے دباؤ پر صنعتوں کو بجلی کا ریلیف پیکیج نہ دینے کا فیصلہ نومبر 14, 2023 کاروبار 0 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے موسم سرما میں صنعتوں کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف دینے کی مخالفت کر دی ہے جس کے بعد حکومت نے ریلیف نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور ڈویژن نے صنعتی بجلی کے صارفین کے لیے بڑھتے … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest