شوگر سے لاکھوں پاکستانی اندھے پن کے خطرات سے دوچار ستمبر 24, 2023 صحت 0 لاہور: پاکستان میں ذیابطیس کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد اندازاً چار کروڑ تک پہنچ چکی ہے جن میں سے ایک کروڑ افراد کو علم ہی نہیں کہ وہ اس مہلک مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں زیابطیس کے زیادہ تر مریض اس وقت علاج شروع کراتے … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest