حکومت کا 10 ہزار ارب کا قرض لینے کا فیصلہ اکتوبر 11, 2023 کاروبار 0 وفاقی حکومت نے مالی اور بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لئے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) میں اپنی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بانڈز کی فروخت کے ذریعے 10 ہزار ارب روپے سے زائد کا قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وفاقی … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest