برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے کلو اضافہ ستمبر 10, 2024 پاکستان, کاروبار 0 لاہور: 10 ستمبر 2024، شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے580روپے، زندہ برائلر کی قیمت3روپے اضافے سے 400روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest