جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

Tag Archives: ELECTIONS

عبدالصمد بڈھانی پی سی ڈی اے کے چیئرمین منتخب

Abdul Samad Budhani

کراچی، 30 ستمبر، 2024: عبدالصمد میمن (بڈھانی) سال برائے 2024-2026 کے لیے پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن (پی سی ڈی اے) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ یہ اعلان پی سی ڈی اے الیکشن کمیٹی نے پیر کوکیا۔عبدالصمد بڈھانی کی کامیبابی کے ساتھ ساتھ اسلام آباد سے تعلق رکھنے …

مزید پڑھیں

سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے انتخابات برائے2024-26

SAOI

کراچی: 26 ستمبر 2024، سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے سالانہ انتخات برائے2024-26 میں احمد عظیم علوی بلامقابلہ صدر جبکہ خالد ریاض سینئر نائب اور محمد ریاض ڈھیڈھی نائب صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ چیف کوآرڈینیٹر سلیم پاریکھ کی زیر صدارت 60 ویں سالانہ اجلاس عام میں چیئرمین الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش پر اظہارِ برہمی

Internet Connection

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ملک میں بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش اور تعطل پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ملک میں بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش اور تعطل کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے کی۔چیف جسٹس نے ملک میں بار …

مزید پڑھیں

نوجوان ووٹرز کی تعداد بڑھ کر 56.86 ملین تک پہنچ گئی

Elections

اسلام آباد: نوجوان ووٹرز کی تعداد 2018 میں 46.43 ملین سے بڑھ کر 56.86 ملین تک پہنچ گئی ہے، جس سے تقریباً چھ سالوں میں 10.42 ملین کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ نوجوانوں کی آبادی کو اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کی تشکیل کے لیے ایک …

مزید پڑھیں

فیڈریشن کی اچیومنٹ ایوارڈ تقریب ناکام ہو گئی

FPCCI

کراچی: فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کا اسلام آباد کے مہنگے مقامی ہوٹل میں ہونے والے اچیومنٹ ایوارڈکی ناکامی نے فیڈریشن چیمبر میں برسراقتدار بزنس مین پینل(بی ایم پی)کیلئے30دسمبر کے انتخابات میں پریشانیاں پیدا کردیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ایف پی سی سی …

مزید پڑھیں