عراق: شادی ہال میں آگ لگنے سے 100 ہلاک ستمبر 27, 2023 انٹرنیشنل 0 عراق، 27 ستمبر 2023: عراق میں شادی کی تقریب کے دوران آتش بازی سے ہال میں خوفناک آگ لگ سے 100 افراد جاں بحق اور 150 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے سب سے بڑے عیسائی قصبےنینویٰ صوبے کے قراقوش کے ایک شادی ہال میں اس … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest