کراچی، 08 نومبر 2024: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں اور نائب صدر ناصر خان نے بلوچستان میں صنعتوں کے فروغ، بھتہ خوری، اور امن و امان کے مسائل پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ …
مزید پڑھیںTag Archives: Government
حکومت وناسپتی مینوفیکچررز کو تمام سہولیات فراہم کرے گی
کراچی، 31 اکتوبر 2024: وزیر صنعت و تجارت سندھ، جام اکرام دھاریجو نے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت پنجاب کے وناسپتی مینوفیکچررز کو کراچی میں صنعتیں قائم کرنے کے لیے مکمل سہولیات فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پہلے ہی صنعتی زونز کا قیام عمل میں لا …
مزید پڑھیںسٹاک مارکیٹ کا پہلا اجارہ سکوک جاری
کراچی: نگران وزیر خزانہ شمشار اختر نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے،روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلا اجارہ سکوک جاری کیا،حکومت اب اسٹاک ایکسچینج سے بھی قرض لے سکتی ہے بینکوں کی نجکاری سے ملک کو فائدہ ہوا ہے۔کراچی میں ایف پی …
مزید پڑھیںنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 51واں اجلاس
اجلاس کو بتایا گیا کہ اس وقت ملک میں استعمال ہونے والا ۸۵ فیصد خام تیل اور ۲۵ فیصد گیس درآمد کی جاتی ہے جس پر قیمتی زر مبادلہ خرچ ہوتا ہے جو قومی خزانے پر بھاری بوجھ ہے۔ مزید برآں تیل وگیس کے موجودہ ذخائر میں تیزی سے کمی …
مزید پڑھیںحکومت نے فوری طور پر 7 ارب روپے جاری کرنے پر زور دیا
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے زور دیا ہے کہ پچھلے بڑھتے ہوئے کھپت پیکج کی مد میں پہلے سے مختص 7 ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت باقی 21 ارب روپے کا بندوبست …
مزید پڑھیںنگراں حکومت نےعدلیہ مخالف مہم میں ملوث اکاؤنٹس کی نشاندہی کی
اسلام آباد: نگراں حکومت نے پیر کو سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم میں ملوث 500 سے زائد اکاؤنٹس کی نشاندہی کی۔ یہ بات نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حکام کے ہمراہ ایک …
مزید پڑھیں