اسلام آباد : ٹیکس ریونیو اور ٹیکس نیٹ کیلئے آئی ایم ایف تکنیکی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا۔ تکنیکی وفد ایف بی آر کیساتھ تقریبا ایک ہفتہ ٹیکس پالیسی پر مذاکرات کرے گا، ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی وفد ٹیکس پالیسی میں ترامیم کیلئے اقدامات کریں …
مزید پڑھیںTag Archives: IMF
آئی ایم ایف پاکستان کوقرضہ کی دوسری قسط جاری کرنے پر رضامند
اسلام آباد : پاکستان اور بین القوامی مالیاتی ادرے آئی ایم ایف کے مابین قرضے کی قسط جاری کرنے کے لئے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والے مزاکرات کے بعد بدھ کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے عملے اور پاکستانی حکام …
مزید پڑھیںآئی ایم ایف کے دباؤ پر صنعتوں کو بجلی کا ریلیف پیکیج نہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے موسم سرما میں صنعتوں کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف دینے کی مخالفت کر دی ہے جس کے بعد حکومت نے ریلیف نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور ڈویژن نے صنعتی بجلی کے صارفین کے لیے بڑھتے …
مزید پڑھیںفروری 2024 تک پی آئی اے کو بیچنے کا فیصلہ
اسلام آباد:آحکومت نے مالی خسارے کو کم کرنے کے لئے فروری 2024 تک پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کیا ۔ اس سلسلے میں پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری پر مثبت انداز سے کام آگے بڑھ رہا ہے …
مزید پڑھیںآئی ایم ایف کا جائزہ وفد 2 نومبر کو پاکستان آئے گا
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کا مشن 2 نومبر 2023 کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (SBA) کے قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کے لئے پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لےگا۔ پاکستان میںآئی ایم ایف کےنمائندے ایستھر …
مزید پڑھیںپاکستان نے آئی ایم ایف کے اہداف حاصل کر لئے
مراکش 13 اکتوبر 2023: پاکستان نے آئی ایم ایف سے طے شدہ ستمبر 2023ء کے لیے طے شدہ اسٹیٹ بینک کےخالص بین الاقوامی ذخائر (این آئی آر) اور خالص ملکی اثاثوں سمیت (این ڈی اے) سمیت دیگر اہداف کو حاصل کر لیا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد …
مزید پڑھیں