ہرات کی صوبائی حکومت کے ترجمان نثار احمد الیاس نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ افغانستان اور قازقستان کے درمیان چیمبر آف کامرس کا افتتاح ہرات میں نائب گورنر، قازقستان کے سفیر اور چیمبر آف کامرس کے ڈائریکٹر کی موجودگی میں کیا گیا۔ ترجمان نے مزید لکھا کہ چیمبر …
مزید پڑھیں