جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

Tag Archives: Palestine

ایک دن میں 24 اسرائیلی فوجی ہلاک

Palesntine

فلسطین: منگل کے روز غزہ میں چوبیس فوجی مارے گئے، جو اکتوبر میں تنازع شروع ہونے کے بعد سے ایک دن میں ہونے والی ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری نے صحافیوں کو بتایا کہ حماس کے جنگجوؤں کی طرف سے …

مزید پڑھیں

بینک الفلاح نےفلسطین کے لیے فنڈز جمع نہ کرنے کی ہدایت واپس لے لی

Bank-Alfalah

کراچی : بینک الفلاح نے اپنی برانچز کو فلسطین ایمبیسی کے اکاونٹ میں فنڈز جمع نہ کرنے کی ہدایت واپس لے لی ہے ۔ جمعہ 3 نومبر کو بینک الفلاح کی جانب سے تمام جنرل منیجرز اور گروپ ہیڈز کو ایک لیٹر نمبر 2023-1732 جاری کیا جس کا عنوان ـڈونیشن …

مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے دس ہزار فلسطینی شہید

Ghaza Attack

نیویارک : نام نہاد اقوام متحدہ نے اسرائیلی بمباری سے دس ہزار فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کو ایک ماہ ہو چکا ہے ہو اور اسرائیل مسلسل فلسطین پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے جبکہ مسلم ممالک …

مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کو وارننگ

ایران: غزہ پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران نے 200 ہیلی کاپٹروں، میزائل لانچروں، ٹینکوں اور فوجیوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں کیں ہیں ۔ اسلامی جمہوریہ کی جانب سے اس مشق کے لیے مشینری اور فوجیوں کو تعینات کیا گیا تھا جسے ‘اتھارٹی 1402’ کا نام …

مزید پڑھیں

اسپین میں اسرائیلی کروڑ پتی کے ہوٹل پر قبضہ

بارسلونا(اسپین) 23 اکتوبر 2023: ہسپانوی باشندوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف بارسلونہ میں نہ صرف مظاہرہ کیا بلکہ اسرائیل کے ایک بڑے تاجر کے ہوٹل پر قبضہ کر کے فلسطینی پرچم لہرا دہیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے بارسلونا شہر میں ایک …

مزید پڑھیں

ہم فلسطین سے محبت کیوں کرتے ہیں ؟

Why we love Palestine?

کیونکہ یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔ حضرت داؤود …

مزید پڑھیں