کراچی: 19 ستمبر 2024، تیل اور گیس کا شعبہ غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور دیگر ممالک کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ ہے۔ ملکی معیشت کو ترقی دینے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان سوورین ویلتھ فنڈ …
مزید پڑھیںTag Archives: Petroleum
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی ریکارڈ
مکوآنہ: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پر13فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور عارف حبیب ریسرچ کے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں 9.07 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ …
مزید پڑھیںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی: کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر جوہر علی قندھاری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ڈالر کی قدر میں استحکام کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ ناانصافی ہے۔ …
مزید پڑھیںپاکستان ریفائنری لمیٹڈ
کراچی: پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) نے جمعہ 26 جنوری 2024 کو مووینپک ہوٹل، کراچی میں اپنے فلیگ شپ ایونٹ پی آر ایل کنکٹ 2024 کی میزبانی کی، تھیم "پاورنگ پروگریس، دوگنا صلاحیت” کے تحت۔ اس تقریب نے صنعت کے رہنماؤں، اسٹیک ہولڈرز، اور شراکت داروں کو ایک پائیدار …
مزید پڑھیںعوام کے لیے خوشخبری
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کر دیا ہے۔حکومت کی جانب سے پیر کی رات کو جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے حکومت پاکستان نے بھی پٹرول کی قیمت …
مزید پڑھیںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ماہرین کی حیران کن پیشگوئی
کراچی: ماہرین کے مطابق کم طلب اور تیل کی زیادہ پیداوار کے باعث 2024 کے اوائل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نمایاں کمی کا امکان ہے۔توانائی ماہرین نے کہا کہ کمزور عالمی معیشت اور امریکا میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی انوینٹری کی وجہ سے طلب میں کمی کے باعث …
مزید پڑھیںپیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد، 30 ستمبر 2023: عبوری حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پہلا تحفہ دیتے ہوئے قیمتوں میں 8 روپے سے 11 روپے کمی کا اعلان کیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق یکم اکتوبر 2023 سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے …
مزید پڑھیں