یونائیٹڈ بینک، جے ایس بینک، بینک آف پنجاب اور الائیڈ بینک پر جرمانہ عائد اکتوبر 25, 2023 کاروبار 0 کراچی : بینک دولت پاکستان کی جانب سے چار بینکوں کے خلاف تقریبا 8 کروڑ 31 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے بینکوں کو مسلسل اپنے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے لیکن بینکوں کی جانب سے مستقل مرکزی بینک کے احکامات کو … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest