صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی میں تعلیم کے ساتھ شعور اور اقدار کا فروغ بھی لازمی ہے،اگر ملک سے دیانت دار قیادت نکل آئے تو پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے، سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے جانب سے 63 مختلف شعبوں میں خدمات کی فراہمی …
مزید پڑھیں