گندم کے جہاز پاکستان پہنچ گئے، آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان ستمبر 26, 2023 پاکستان, کاروبار 0 کراچی: گندم سے لدے تین بحری جہازپاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ جہاز نجی شعبے کی جانب سے درآمد کئے ہیں تاکہ ملکی ضرورت کو پورا کیا جا سکے۔ ان جہازوں کی آمد سے اناج کے ساتھ ساتھ آٹے کی اقسام کی قیمتوں میں بھی کمی ہونے کی توقع ہے مجموعی … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest