شنگھائی، 11 اکتوبر 2024: فوڈان یونیورسٹی کے چلڈرن ہسپتال کےشعبہ ہیماٹالوجی اورآنکولوجی کے ٹرانسپلانٹ ویئر ہاؤس میں ڈاکٹروں نےایک نو زائیدہ بچی کے ناف کے سٹیم سیلز اس کی دو سالہ بہن اینا (فرضی نام) کے جسم میں منتقل کئے۔شنگھائی میں تین ماہ کے انتظار کے بعد اینا اور اس …
مزید پڑھیںTag Archives: Technology
سندھ کے کسانوں کیلئے کھاد کی براہ راست خریداری کے لیے ایپ متعارف کروادی گئی
کراچی(8 اکتوبر 2024)صوبہ سندھ سب سے آگے ایک اور بڑا قدم سامنے آگیا. سندھ کے کسانوں کیلئے کھاد کی براہ راست خریداری UgAi ایپ متعارف کروادی گئی. وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر اور اینگرو فرٹیلائزرز کمپنی نے نئی تیار کردہ ایپ کا افتتاح کردیا، جبکہ تقریب میں سیکریٹری محکمہ …
مزید پڑھیںجاپان نے جامع شفاء ہسپتال کو مشینری خریدنے کیلئے گرانٹ دیدی
کراچی: 05 اکتوبر 2024، جاپان حکومت نے جامع شفاء ہسپتال کو مشینری اورطبی آلات کی خریداری کیلئے گرانٹ جاری کردی۔اس حوالے سے جاپان قونصلیٹ کراچی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں جاپانی قونصل جنرل ہوتاری مسارو، جامع شفاء ہسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹر میر واعظ، مشیر سرمایہ کاری …
مزید پڑھیںالغازی ٹریکٹرز کی اعلیٰ کارکردگی
لاہور، 2 اکتوبر 2024۔ الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ نے جدید فارمنگ میں نیا معیار قائم کرتے ہوئے 85 ہارس پاور انجن کا حامل نیو ہالینڈ این ایچ 850 کے نام سے ٹریکٹر متعارف کرادیا ہے۔ اس حوالے سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ خصوصی تقریب کے مہمان خصوصی گرین انیشی …
مزید پڑھیںپاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے
کراچی: 28 ستمبر 2024، اٹلی کے قونصل جنرل ڈینیلو جیورڈینیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی پر مشتمل ڈیزل انجن کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اٹلی کی ٹیکنالوجی پاکستان میں ماحول …
مزید پڑھیںپاکستانی کمپنی کی چین کی آئی ٹی مارکیٹ سے امیدیں وابستہ
بیجنگ(شِنہوا): 19 ستمبر 2024، پاکستان کی آئی ٹی کمپنی نیٹسول ٹیکنالوجیز کے نائب صدر نعیم آفتاب نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی اور سافٹ ویئر کا کاروبار چینی کمپنیوں کے لیے انتہائی پرکشش مارکیٹ ثابت ہو گا۔نعیم آفتاب نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں منعقدہ …
مزید پڑھیںسافا نے اکاؤنٹنسی کو آگے بڑھانے میں نمایاں کردار ادا کیا
کراچی۔ 24 اگست۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ سافا نے ہمارے پورے خطے میں اکاؤنٹنسی کے پیشے کو آگے بڑھانے، تعاون کو فروغ دینے اور بہترین معیارات کو برقرار رکھنے میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ یہ بات انہوں نے آئی …
مزید پڑھیںانفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انفراسٹرکچر کی استعداد کا جائزہ۔
ااسلام آباد: جلاس میں وزارت کی موجودہ آئی ٹی صلاحیتوں، خاص طور پر تجارتی سرگرمیوں، بین الاقوامی درآمدات اور برآمدات، ترسیلات زر، اور دیگر اہم کارکردگی کے اشاریوں (کے پی آیز) کی نگرانی پر غور۔ جام کمال نے باخبر فیصلہ سازی کے لیے درست اور جامع معلومات اور ڈیٹا کے …
مزید پڑھیںایزی پیسہ کے زریعہ پاکستان میں پہلی بار آڈیو نکاح نامہ
کراچی 26 جنوری 2024: ایزی پیسہ نے حال ہی میں مالیاتی خدمات کی صنعت میں ہلچل مچا دی ہے۔ ایک تاریخی اقدام میں جو ممنوعات کو توڑتا ہے اور خواتین کو بااختیار بناتا ہے، پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم نے "ایزی پیسہ آڈیو نکاح نامہ” کی …
مزید پڑھیںہواوے نے پاکستان میں فائبر آپٹک براڈبینڈ کے ٹرائل کا انعقاد کیا
اسلام آباد، 22 جنوری، 2024: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل )، جو ملک کی معروف براڈ بینڈ سروس فراہم کرنے والی کمپنی ہے، فخر کے ساتھ ملک کی 50جی پی او -این ٹیکنالوجی کے پہلے کامیاب ٹرائل کی کامیاب تکمیل کا اعلان کرتی ہے، جو کہ …
مزید پڑھیں