کراچی، 1 نومبر 2024: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی نے ستمبر 2024 میں افراط زر میں نمایاں کمی کے ساتھ 6.9 فیصد کی سطح پر آنے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئندہ مانیٹری پالیسی کمیٹی میں پالیسی ریٹ میں …
مزید پڑھیںTag Archives: trade
حکومت وناسپتی مینوفیکچررز کو تمام سہولیات فراہم کرے گی
کراچی، 31 اکتوبر 2024: وزیر صنعت و تجارت سندھ، جام اکرام دھاریجو نے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت پنجاب کے وناسپتی مینوفیکچررز کو کراچی میں صنعتیں قائم کرنے کے لیے مکمل سہولیات فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پہلے ہی صنعتی زونز کا قیام عمل میں لا …
مزید پڑھیںجدید مشینری کے ذریعے ایکسپورٹ بڑھانے کا عزم
کراچی، 26 اکتوبر 2024: پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسویسی ایشن کا اہم اعلان۔ملک میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی ایکسپورٹ بڑھانے کے لئے جلد جدید مشنیری پاکستانی ایکسپورٹر امپورٹ کررہے ہیں ،،جدید مشنیری سے جی تھری اور جی فور سے فیبرک اب پاکستان میں ہی بن سکے گا،ابھی …
مزید پڑھیںتجارتی وفد کی فرانس کے فارن ٹریڈ ایڈوائزر برائے ایشیا سے ملاقات
کراچی، 24 اکتوبر 2024: پاکستان اور فرانس کے مابین تجارتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گلوبل ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر پاکستان کے چیئرمین اور سی ای او مظہر حسین تھتھال کی قیادت میں ایک تجارتی وفد نے پیرس کا دورہ کیا۔ وفد نے پیرس ایکسپو سینٹر میں …
مزید پڑھیںپاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس سرگرمیاں
اسلام آباد، 23 اکتوبر 2024: چین اور پاکستان کے درمیان بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیر نے اعلان کیا کہ چینی شہروں میں ہونے والے روڈ …
مزید پڑھیںگوادر فری زونز میں گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا اعلان
اسلام آباد، 20 اکتوبر 2024: حکومت پاکستان نے گوادر فری زونز میں سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے کسٹم فری گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور بلوچستان کسٹم و ایکسائز ڈیپارٹمنٹ …
مزید پڑھیںگذشتہ 6 ماہ میں 31 ملین ڈالر کے تازہ پھل برآمد
کابل (الامارہ),19 اکتوبر 2024: وزارت صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ مہینوں میں 31 ملین ڈالر مالیت کے 66 ملین کلو گرام تازہ پھل دیگر ممالک کو برآمد کیے گئے ہیں۔ وزارت کے حکام کا کہنا ہے کہ ان پھلوں میں زیادہ تر انگور، خوبانی، سیب، انجیر، …
مزید پڑھیںکراچی پریس کلب جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا جبری برطرفیوں پراظہار تشویش
کراچی, 10 اکتوبر 2024: کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے روزنامہ 92 سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ڈاؤن سائزنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور صحافیوں کی برطرفی کی شدید مذمت کی۔ جمعرات کو کراچی پریس …
مزید پڑھیںیونس ڈھاگا کا افراط زر میں کمی کے پیش نظر شرح سود میں نمایاں کمی پر زور
کراچی، 10 اکتوبر 2024: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی اور چیئرمین پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزی کونسل (پی آر اے سی) محمد یونس ڈھاگا نے ستمبر 2024 میں افراط زر میں نمایاں کمی کے ساتھ 6.9 فیصد کی سطح پر آنے پر …
مزید پڑھیںحکومت نے کاشتکاروں کو دھان کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے کا نوٹس لے لیا
کراچی10, اکتوبر 2024: سندھ حکومت نے کاشتکاروں کو دھان کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے کا نوٹس لے لیا ہے. ترجمان محکمہ زراعت سندھ کے مطابق کاشتکاروں کو دھان کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنرز کو کلکٹرز کے اختیارات استعمال کرنے …
مزید پڑھیں