شادی ہال کی بکنگ پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا اطلاق دسمبر 6, 2024 کاروبار 0 کراچی، 06 دسمبر 2024: شادی کی تقریبات کے خواہشمند افراد کو اب ایک اور اضافی خرچ کے لیے تیار رہنا ہوگا، کیونکہ ایف بی آر حکام اور شادی ہال ایسوسی ایشن کے درمیان نیا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت شادی ہالز کی بکنگ پر 10 فیصد … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest