جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
FIFA

فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائڈ رآونڈ کے لئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

کراچی 4 اکتوبر 2023: فیفا ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائڈ رآونڈ کے لئے پی ایف ایف نے کوالیفائرز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا

گرین شرٹس کی پہلی آزمائش کمبوڈیا کے خلاف ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر میچز میں ہوگی ۔قومی ٹیم اوے لیگ کھیلنے کمبوڈیا جائے گی مقابلہ 12 اکتوبر کو شیڈول ہے ہوم میچ 17 اکتوبر کو ہوگا جبکہ پہلا

پاکستان کے منتخب سکواڈ میں گول کیپرز عثمان علی، سلمان الحق اور یوسف بٹ ڈیفینڈرز مامون موسیٰ خان، محب اللہ، سہیل خان، جنید شاہ، علی خان نیازی، راؤ عمر حیات، عبداللہ اقبال اور عیسیٰ سلیمان، مڈفیلڈرز  عالمگیر غازی، علی عزیر، رجب علی، نظام الدین، ہارون حامد اور راہس نبی فارورڈز ولید خان، محمد وحید، یوسف، فرید خان، عبدالصمد، اوتس خان، معین احمد اور شائق دوست شامل ہیں۔

About admin

Check Also

Arshad Nadeem

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم 4 سال کیلئے اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد

کراچی(این این آئی)معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے آج باضابطہ طور پر پاکستان کے …

Arshad Nadeem

میزان بینک نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعزاز سے نوازا

کراچی: پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ اور جیولن تھرو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو …

ILT

آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا

شارجہ: (16 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن …

Young Tenis Player

جوان ٹینس پلئیر اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس پلئیر زینب علی نقوی اسلام آباد میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے