جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Pakistani Cricket Team

پاکستانی کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا

لاہور: پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔چھ روزہ کیمپ کے پہلے روز، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان اور محمد عمران شریک نہیں۔

کھلاڑی کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات اور کوچز کی نگرانی میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کیمپ کا حصہ رہے۔اضافی کھلاڑیوں میں شامل احمد شہزاد، کامران غلام، محمد حارث، سجاد علی جونیئر اور شہاب خان بھی کیمپ کا حصہ تھے۔فاسٹ بولر محمد حسنین بھی کیمپ میں شامل ہیں۔چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن دیکھا

About admin

Check Also

Arshad Nadeem

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم 4 سال کیلئے اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد

کراچی(این این آئی)معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے آج باضابطہ طور پر پاکستان کے …

Arshad Nadeem

میزان بینک نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعزاز سے نوازا

کراچی: پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ اور جیولن تھرو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو …

ILT

آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا

شارجہ: (16 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن …

Young Tenis Player

جوان ٹینس پلئیر اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس پلئیر زینب علی نقوی اسلام آباد میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے