سن رج فوڈز نے برانڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرلیا
سن رج فوڈز نے اسٹیبل فلو کٹیگری میں برانڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ یہ ایوارڈ سن رج کو برانڈز فاﺅنڈیشن آرگنائزیشن اور برانڈز ایکریڈیشن کونسل کے زیر اہتمام 12 ویں ایڈیشن کی ایوارڈز کی تقریب میں پیش کیا گیا۔ سن رج فوڈز فوڈ سیکورٹی میں عالمی و مقامی معیارات پر کاربند رہنے کو یقینی بناتا ہے اور قوم کو غذائیت سے بھرپور خوراک فراہم کرتا ہے۔