جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Sugarcane

گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 22۔ 2021 میں حاصل ہوئی

مکوآنہ: فیصل آباد سمیت ملک بھر میں گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال22۔ 2021 کے درمیان حاصل ہوئی۔مالی سال 2018 تا 2022 کے عرصہ میں گنے کی سب سے کم پیداوار مالی سال 20۔ 2019 میں ریکارڈ کی گئی۔اقتصادی جائزہ رپورٹ22۔ 2021 کے مطابق مالی سال18۔ 2017 کے دوران گنے کی قومی پیداوار 8کروڑ 33لاکھ 33ہزار ٹن رہی تھی، تاہم آئندہ مالی سال 19۔2018 کے دوران گنے کی پیداوار کا حجم 6کروڑ 71لاکھ 74ہزار ٹن تک کم ہوگیا۔

اس طرح مالی سال20۔ 2019 کے دوران ملک کی گنے کی پیداوار 6کروڑ 63لاکھ 80ہزار ٹن کی ریکارڈ سطح تک کم ہوگئی، جو گذشتہ پانچ مالی سالوں میں گنے کی سب سے کم سالانہ ملکی پیداوار ریکارڈ کی گئی۔مالی سال21۔ 2020 کے دوران گنے کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا اور پیداواری حجم 8کروڑ 10لاکھ 9ہزار ٹن تک بڑھ گیا۔ اسی طرح گذشتہ مالی سال22۔ 2021 کیلئے گنے کی قومی پیداوار 8کروڑ 86لاکھ51ہزار ٹن کی سطح تک بڑھ گئی، جو مالی سال 2018 تا2022 کے عرصہ میں گنے کی سب سے زیادہ سالانہ قومی پیداوار رہی ہے

About admin

Check Also

Sugar export

شوگر ملوں نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک کی شوگر …

Sugar

سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس

کراچی: 09 اکتوبر 2024، سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ …

Ex Governor

پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد۔ 8اکتوبر2024 : پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے …

Cotton

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کا بھاؤ مستحکم رہا

کراچی: 05 اکتوبر 2024، مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران پھٹی کی رسد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے