جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Economy

پاکستانی معیشت کے لیے اچھا دن اور 5 مثبت خبریں

کراچی: بدھ 17 جنوری 2024 پاکستان کی معیشت کے لیے بہت اہم دن تھا پاکستان کی معیشت جو کہ مسلسل زوال کا شکار تھی اور پچھلے کئی ماہ سے ایک بحرانی کیفیت سے دوچار تھی اس میں بہتری کے آثار نمودار ہو رہے ہیں بدھ کے روز پاکستان کی معیشت کے لیے پانچ بہت اچھی اور بڑی ڈیولپمنٹ ہوئی ہیں جس میں دبئی کی جانب سے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس کو رول اوور کیا گیا ہے ائی ایم ایف کی جانب سے 700 ملین ڈالر قرضے کی قسط جاری کر دی گئی ہے پاکستان کا بیرونی خسارہ 65 فیصد کم ہو گیا ہے جبکہ غیر ملکی سر مایہ کاری میں پہلے چھ ماہ کے دوران 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان سے ائی ٹی کی ایکسپورٹ دسمبر 2023 میں 303 ملین ڈالر رہی ہیں جو کہ اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ برامدات ہیں۔

ان مثبت خبروں کے بعد محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کی معیشت جو کہ زوال پذیر اور بحران کا شکار تھی اس میں بہتری انا شروع ہو گئی ہے گزشتہ ہفتے بڑی صنعتوں کی پیداوار میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ حکومت کی جانب سے فروخت کی جانے والی طویل مدتی اور قلیل مدتی سرکاری بونڈز کی شرائط منافع میں بھی کمی دیکھنے میں ائی ہے پاکستان انویسٹمنٹ بونڈ ہوں یا مارکیٹ ٹریژری بلزدونوں کی شرح سود میں نمایاں کمی ہوئی ہے جبکہ کائیبور کراچی انٹر بینک افر ریٹ جس پر بینک ایک دوسرے کو قرض دیتے ہیں اس کی شرح سود بھی اسے چار ماہ کے دوران تقریبا چار فیصد کم ہو چکی ہے اور اس وقت 21 فیصد سے نیچے آ چکی ہے یہ تمام تبدیلیاں ملکی معیشت کی بہتری کے اشارے دے رہی ہیں اس کے ساتھ ساتھ ان خبروں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگا اور امید ہے کہ قومی انتخابات کے بعد معیشت کی بہتری میں مزید تیزی ائے گی کیونکہ اس وقت سرمایہ کار اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ اگلی حکومت کس کی بنے گی اور پالیسیز کیا ہوں گی اس لیے توقع کی جا رہی ہے کہ قومی انتخابات کے بعد صورتحال واضح ہو جائے گی اور سرمایہ کار ایک بار پھر پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے راغب ہوں گے کیونکہ اس وقت بہت سے سرمایہ کار انتظار کرو اور دیکھو گی پالیسی پر پیرا عمل ہے۔

پاکستان کے لیے دبئی کی جانب سے ایک سال قبل دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس رکھوائے گئے تھے تاکہ پاکستان کے زر مبادلہ کے ظاہر کو سہارا دیا جا سکے ان ڈیپازٹس کی مدت رواں ماہ جنوری 2022 میں مکمل ہو رہی تھی لہذا حکومت پاکستان نے دبئی متحدہ عرب امارات سے درخواست کی کہ ان ڈیپازٹس کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کر دیا جائے پاکستان کی درخواست پر متحدہ عرب امارات نے ان ڈیپازٹس کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کر دیا ہے اب پاکستان کو دو ارب ڈالر جنوری 2025 میں واپس کرنے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ ائی ایم ایف نے پاکستان کے لیے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ پروگرام کے تحت قرضے کی دوسری قسط 700 ملین ڈالر جاری کر دی ہیں نو ماہ کا یہ پروگرام جولائی23 میں شروع کیا گیا تھا اور پہلی ایک اشاریہ دو ارب ڈالر کی قسط جولائی 2023 میں جاری کر دی گئی تھی 700 ملین ڈالر کے اجرا کے بعد اب اس پروگرام کے تحت بقیہ ایک اشاریہ ایک ارب ڈالر اپریل تک پاکستان کو مل جائے گا دبئی کی جانب سے جو پوزٹس کو کی مدت ایک سال بڑھانے اور ائی ایم ایف کیس کی جانب سے 700 ملین ڈالر یہ کس کی جگہ کے پاس پاکستان کے زر مبادلہ کے ظاہر میں مضبوطی ائے گی اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے بیرونی خسارہ دسمبر 23 میں 397 ملین ڈالر سرپلس رہا ہے جس کی بنیادی وجہ درامدات میں نمایاں کمی ہے جبکہ بیرونی صاحبہ کاری میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور وہ مالی صاحب کے پہلے چھ ماہ کہ اس نام پر براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 863 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے سرمایہ کاری میں اضافے اور بیرونی کھاتے میں کمی سے زر مبادلہ کے ذخائر بہتر ہوں گے جس سے حکومت کی قرضوں میں بھی کمی ائے گی۔

About admin

Check Also

Sugar export

شوگر ملوں نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک کی شوگر …

Sugar

سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس

کراچی: 09 اکتوبر 2024، سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ …

Ex Governor

پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد۔ 8اکتوبر2024 : پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے …

Cotton

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کا بھاؤ مستحکم رہا

کراچی: 05 اکتوبر 2024، مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران پھٹی کی رسد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے