ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

انٹرنیشنل

مکہ حلال فورم 2024

Makkah Halal Forum

کراچی(1 فروری 2024): صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے مکہ حلال فورم 2024 میں پاکستان کے نجی شعبے کی نمائندگی کی ہے اور آگاہ کیا ہے کہ گلوبل حلال فوڈز کی مارکیٹ کا حجم 2.5 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا ہے اور اس میں مزید اضافہ …

مزید پڑھیں

فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا

Fly Jinnah

کراچی:کم قیمت میں فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے والی پاکستان کی ایئرلائن فلائی جناح نے 17 فروری 2024 سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام کو متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ سے ملانے والی اپنی افتتاحی پرواز کے آغاز کے ساتھ اپنے بین الاقوامی پروازوں کےآپریشن آغاز کا اعلان کردیا …

مزید پڑھیں

سعودیہ آپریشنل کارکردگی میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا

Saudi Airlines

جدہ: جمعرات، 01 فروری، 2024: سعودی عرب کی قومی پرچم بردار کمپنی، سعودیہ نے 2023 میں 30 ملین سے زائد مہمانوں کی آمدورفت کے ساتھ اپنی تبدیلی کا سلسلہ جاری رکھا ہے، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے، اور آپریشن 176.3 ہزار سے زیادہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کی فلپائن کے ساتھ تجارت ناکافی ہے

Karachi Chamber Of Commerce

کراچی: جمہوریہ فلپائن کی سفیر ماریا اگنیس سروینٹس نے کہا ہے کہ فلپائن اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم 209 ملین ڈالر پہنچ گیا ہے تاہم یہ تجارتی حجم آسیان خطے کے دیگر ممبران جیسے ملائیشیا اور تھائی لینڈ کے مقابلے بہت کم ہے جن کے ساتھ پاکستان کا تجارتی …

مزید پڑھیں

سونے کی آن لائن خرید و فروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی کا قیام

Gold

کراچی: پاکستان میں سونے کی آن لائن اور فزیکل خرید و فروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی قائم ہوگئی ہے، ملک کی پہلی بلین گولڈ و آن لائن ٹریڈنگ کمپنی کے قیام سے مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں سٹہ بازی کا خاتمہ ہوگا۔ سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

Donald Trump

واشنگٹن: امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری جین کیرول کو 83 ملین ڈالر دینا ہوں گے …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹلائزیشن سے انسانی تعامل کم سے کم اور وقت اور وسائل کی بچت ممکن ہوگی

Digitilization

کراچی: نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے ریونیو اور انڈسٹریز کے محکموں میں آن لائن سروسز متعارف کرانے پر صوبائی نگران وزیر یونس ڈاگھا اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے اسے ایک اہم اقدام قرار دیا جو صوبہ سندھ کے شہریوں کی ضروری …

مزید پڑھیں

نیشنل فوڈز نے شارجہ میں پہلی بیرون ملک مینوفیکچرنگ کی سہولت قائم کی

National Foods In Sharjah

کراچی: پاکستان کی نیشنل فوڈز نے شارجہ، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اپنی پہلی بیرون ملک مینوفیکچرنگ کی سہولت قائم کی ہے تاکہ عالمی سطح پر اپنے اثرات کو بڑھانے اور خوردنی اشیا کی برآمدات کو فروغ دیا جاسکے، کمپنی کے ایک اہلکار اور تجزیہ کاروں نے عرب …

مزید پڑھیں

امریکی سفیر نے فنڈ برائے بحالیٴ تاریخی وثقافتی ورثہ کا آغاز کیا

American Embassdor

کراچی (23 جنوری 2024) – پاکستان میں مقرر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے بلوچستان میں امریکی سفیر کی جانب سے فنڈ برائے بحالیٴ تاریخی وثقافتی ورثہ (ای ایف سی پی) کے پہلے منصوبے کا آغاز کیا۔ اس تاریخی اقدام کے تحت …

مزید پڑھیں

ایک دن میں 24 اسرائیلی فوجی ہلاک

Palesntine

فلسطین: منگل کے روز غزہ میں چوبیس فوجی مارے گئے، جو اکتوبر میں تنازع شروع ہونے کے بعد سے ایک دن میں ہونے والی ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری نے صحافیوں کو بتایا کہ حماس کے جنگجوؤں کی طرف سے …

مزید پڑھیں