ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

معشیت

اوگرا کی اجازت کے نام پر ایس ایس جی سی کا انوکھا اقدام

Ogra

کراچی، 17 اکتوبر 2024: گیزر چارجز کی وصولی کے نام پر ایس ایس جی سی نے لاکھوں صارفین کو اضافی بل بھیج دی ایس ایس جی سی نے صارفین کو کونیکل بیفل کے نام پر 2085 روپے کے اضافی بل بھیج ڈالے 32 لاکھ صارفین کے نیٹ ورک میں اب …

مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی کا وضاحتی اعلامیہ

SSGC

کراچی، 17 اکتوبر 2024: یہ وضاحتی بیان سوئی سدرن کی جانب سے صارفین کے گیس بلوں میں کونیکل بیفل کے چارجز شامل کرنے کے حوالے سے ہے 5 جنوری 2023 کو وزیرِ اعظم کی زیر صدارت توانائی کے تحفظ کے اقدامات کی پیش رفت پر ہونے والے اجلاس میں گیزر …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا جبری برطرفیوں پراظہار تشویش

KPC

کراچی, 10 اکتوبر 2024: کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے روزنامہ 92 سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ڈاؤن سائزنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور صحافیوں کی برطرفی کی شدید مذمت کی۔ جمعرات کو کراچی پریس …

مزید پڑھیں

یونس ڈھاگا کا افراط زر میں کمی کے پیش نظر شرح سود میں نمایاں کمی پر زور

Inflation

کراچی، 10 اکتوبر 2024: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی اور چیئرمین پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزی کونسل (پی آر اے سی) محمد یونس ڈھاگا نے ستمبر 2024 میں افراط زر میں نمایاں کمی کے ساتھ 6.9 فیصد کی سطح پر آنے پر …

مزید پڑھیں

ملک میں اقتصادی استحکام خوش آئند ہے

Islamabad

اسلام آباد، 10 اکتوبر 2024: اسلام آباد ویمن چیمبر کی صدر ثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ تاجر خواتین ملک میں اقتصادی استحکام سے خوش ہیں اور حالات مزید بہتر ہونے کے بارے میں پر امید ہیں۔ حکومت کو معاشی چیلنجز سے بہتر انداز میں نمٹنے پر مبارکباد پیش کرتے …

مزید پڑھیں

قشقری آئل فیلڈ میں تیل کے کے تیئیسویں کنویں کا افتتاح

Kabul

کابل: اکتوبر ٨، 2024: افچین کمپنی کے حکام نے صوبہ سرپل کے علاقے قشقری کے آئل فیلڈ میں تیل کے 23 ویں کنویں کا افتتاح کردیا ہے۔ افچین کمپنی کے تعلقات عامہ کے ذمہ دار انجینئر امرالدین علی زئی نے باختر ایجنسی کے نامہ نگار کو بتایا کہ قشقری کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا اقتصادی مستقبل برآمدات میں اضافے پر منحصر ہے

Jam Kamal

اسلام آباد: اکتوبر ٨، 2024: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا اقتصادی مستقبل برآمدات میں نمایاں اضافے پر منحصر ہے اور اس کے بغیر ملک کی معاشی خودمختاری ممکن نہیں ہوگی۔ انہوں نے زور دیا کہ ملکی معیشت کو مستحکم …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیش رفت

Ex Governor

اسلام آباد۔ 8اکتوبر2024 : پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے جس میں پاک ساورن ویلتھ فنڈ کاقیام اور مالیاتی شعبے میں بھاری سرمایہ کاری شامل ہے، اس ضمن میں الوریز مارسل مڈل ایسٹ گروپ اور اُن کے عالمی گروپ کی طر ف سے پاکستان میں …

مزید پڑھیں

سندھ کے کسانوں کیلئے کھاد کی براہ راست خریداری کے لیے ایپ متعارف کروادی گئی

Engro

کراچی(8 اکتوبر 2024)صوبہ سندھ سب سے آگے ایک اور بڑا قدم سامنے آگیا. سندھ کے کسانوں کیلئے کھاد کی براہ راست خریداری UgAi ایپ متعارف کروادی گئی. وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر اور اینگرو فرٹیلائزرز کمپنی نے نئی تیار کردہ ایپ کا افتتاح کردیا، جبکہ تقریب میں سیکریٹری محکمہ …

مزید پڑھیں

کراچی چیمبر کا سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح میں 2 فیصد کمی کرنے پر زور

KCCI

کراچی: 04 اکتوبر2024، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی نے سندھ حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سیسی کے سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح کو کم از کم 2 فیصد تک کم کرنے اور اسے منجمد کرنے پر غور …

مزید پڑھیں