اسلام آباد، اکتوبر 4، 2023: وفاقی حکومت نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) ،حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سوئی سدرن گیس کمپنی کا خصوصی فرانزک آڈٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت حالیہ اجلاس میں ایس ایس جی سی ایل، پیسکو …
مزید پڑھیںپاکستان
ملکی معیشت کی بہتری کے سول اور ملٹری اداروں کے مشترکہ ادارےکا قیام
اسلام آباد 2 اکتوبر 2023: پاکستان کے معاشی حالات کو بہتر بنانے کے لئے حکومت کچھ مخصوص شعبوں میں مسلح افواج کی خدمات کے استعمال کے حوالے سے چینی اور انڈونیشیا کے طرز پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور ملکی معیشت کی بہتری کے سول اور ملٹری اداروں کے …
مزید پڑھیںٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
سلام آباد، 1 اکتوبر2023: فیڈرل بورڈآف ریونیو نے ٹیکس سیٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ 30 ستمبر ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے آخری تاریخ تھی۔ مگر تاجروں اور عوام کے مطالے پر ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ …
مزید پڑھیںپیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد، 30 ستمبر 2023: عبوری حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پہلا تحفہ دیتے ہوئے قیمتوں میں 8 روپے سے 11 روپے کمی کا اعلان کیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق یکم اکتوبر 2023 سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے …
مزید پڑھیںمستونگ میں میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں خود کش حملہ:50افراد شہید 80 زخمی
کوئٹہ ، 29 ستمبر 2023: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں میلاد النبی ﷺ کے جلوس کی تیاریوں کے دوران خود کش دھماکے میں کم از کم 50 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے میں ڈی ایس پی نواز گشکوری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے …
مزید پڑھیںٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع ہو گی یا نہیں؟
اسلام آباد، 29ستمبر 2023: کل 20 ستمبر کو ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے آخری تاریخ ہے اور اگر کسی نے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروایا تو وہ ٹیکس نیٹ سے باہر ہوجائے گا۔ اس وقت تاجر اورعوام پریشان ہیں کہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع ہو گی …
مزید پڑھیںسولر پینل کی درآمد: منی لانڈرنگ کا ایک اور کیس پکڑا گیا
کراچی, 28 ستمبر 2023: کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن نے کراچی سے تعلق رکھنے والے سولر کے ایک درآمد کنندہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے ۔ درآمد کنندہپر الزام ہے کہ الیکٹرانک طور پر غلط اور جعلی درآمدی دستاویزات درج کرکے اور الیکٹرانک امپورٹ فارمز کا …
مزید پڑھیںپاکساتن کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی درآمد پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد، 28، 2023: حکومت پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے مختلف اشیاء کی درآمد پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ اسمگل ہو کرپاکستان آرہی ہیں اورمکی صنعت اور معیشت کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے گزشتہ دو ہفتوں میں …
مزید پڑھیںمیٹرک بورڈ نے دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دہم جماعت برائے سال2023 کے سالانہ امتحانات سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ یہ نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں۔ بورڈ کی جانب سے باقاعدہ تقریب کا اہتمام پاکستان سینٹر ل ہومیو پیتھک …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک کا 30 ستمبر کو ٹیکس وصولی کے برانچیں کھولنے کا اعلان
کراچی ،28 ستمبر 2023: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا یے کہ 30 ستمبر 2023ء کو سرکاری وصولیوں/ ڈیوٹیوں/ٹیکسوں کی وصولی کے لیے بینکوں کی مخصوص برانچیں کھلی رہیں گی۔ ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیوں/ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کی غرض سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …
مزید پڑھیں