ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

پاکستان

پی آئی اے سے متعلق نجکاری کمیشن کا پلان ناکام ہو گیا

PIA

کراچی: تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری آئندہ سال جنوری میں کیے جانے کا نجکاری کمیشن کا پلان ناکام ہو گیا ہے، نج کاری کے لیے قرض ادائیگیاں اور لیگل ایشوز کو حل نہ کیا جا سکا۔ذرائع نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ وزیر نجکاری فواد حسن فواد …

مزید پڑھیں

پی سی اے ساؤتھ نے منی لانڈرنگ کے ایک اور جرم کا پردہ فاش کیا

PCA

کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ پی سی اے ساؤتھ نے ایک اور تجارت پر مبنی منی لانڈرنگ کا پردہ فاش کیا ہے جس میں اربوں روپے سے زیادہ کی رقم شامل ہے۔ سولر پینل کی درآمدات کے تحت 16 ارب۔ ایک ایف آئی آر کے مطابق، ایک مشکوک کمپنی …

مزید پڑھیں

فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں

FPCCI

کراچی: یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے رہنماؤں نے جمعہ کو کہا کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سیکریٹری جنرل اپنے غیر قانونی فیصلوں سے انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں۔ جمعرات کی شب کراچی پریس کلب میں ایک ہنگامی …

مزید پڑھیں

پنجاب میں سموگ پر قابو پانے کے لیے بین الاقوامی وفد کی خدمات طلب

smog

لاہور : نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سموگ بڑھنے کی اصل وجوہات سامنے لانے کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹس سے سٹڈی کرانے کا فیصلہ کیا ہے، سنی سنائی باتوں اور قیاس آرائیوں کے ذریعے اسموگ پر قابو نہیں پا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی …

مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی انتخابات میں ہم مکمل فتح کی جانب بڑھ رہے ہیں،مومن علی ملک

FPCCI

بزنس کمیونٹی کی اکثریت نے یو بی جی کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے،30دسمبر کو اعلان ہونا باقی ہے کراچی: (27دسمبر2023) یونائٹیڈ بزنس گروپ (یوبی جی)کے نوجوان رہنما مومن علی ملک نے کہا ہے کہ بزنس مین پینل کے ناکام ترین اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے، اب …

مزید پڑھیں

فیڈریشن کی اچیومنٹ ایوارڈ تقریب ناکام ہو گئی

FPCCI

کراچی: فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کا اسلام آباد کے مہنگے مقامی ہوٹل میں ہونے والے اچیومنٹ ایوارڈکی ناکامی نے فیڈریشن چیمبر میں برسراقتدار بزنس مین پینل(بی ایم پی)کیلئے30دسمبر کے انتخابات میں پریشانیاں پیدا کردیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ایف پی سی سی …

مزید پڑھیں

پاکستان کی کیش اکانومی میں سینکڑوں ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ

Pakistan Cash Economy

کراچی: ملک میں گزشتہ 5 ماہ کے دوران کیش اکانومی میں 475 ارب روپے سے زائد کی کمی آگئی۔ٹاپ لائن سکیورٹیز کے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دستاویزی کرنسی کم ہو کر 8.7 ٹریلین روپے رہ گئی ہے، جو 30 جون 2023 کو 9.1 ٹریلین روپے کے عروج پر تھی۔ …

مزید پڑھیں

ٹیوٹا نے پاکستان میں تیار کردہ ہائبرڈ کار کرولا کراس متعارف کروا دی

Corola Cross

بھوربن (پاکستان) : ایک طویل انتظار کے بعد ٹویوٹا پاکستان نے بالآخر پاکستان میں اپنی پہلی مقامی طور پر تیار کردہ ہائبرڈ الیکٹرک سی ایس یو وی کرولا کراس متعارف کرادی ہے۔ انڈس موٹرز نے گزشتہ ہفتے کراچی میں ایک تقریب کے دوران کراس اوور کی نقاب کشائی کی تھی …

مزید پڑھیں

ٹیلی نار نے پاکستان سےکاروبار سمیٹ لیا

Telenor

اوسلو: ٹیلی نار کمپنی نے اپنے 100 فیصد شئیرز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو 5.3 ارب نارویجن کراؤن یا 490 ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاہدے کے ساتھ ہی پاکستان میں ٹیلی نار کا سفر ختم ہو گیاہے۔ ناروے کا ٹیلی نار گروپ اپنے ایشیائی کاروباروں …

مزید پڑھیں

صوبہ سندھ میں تیل اور گیس کے اہم ذخائر دریافت

OGDCL

کراچی: پاکستان کے توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے اور آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ میں تیل اور گیس کے نئے اورخاطر خواہ ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا۔ یہ پیش رفت پاکستان کے لئے بہت …

مزید پڑھیں