ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

پاکستان

بزنس مین پینل نے فیڈریشن کے انتخابات میں سیاسی مداخلت پر وزیر اعظم سے مدد مانگ لی

FPCCI

لاہور: فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی ) میں برسر اقتدار گروپ بزنس مین پینل نے یونائنٹیڈ بزنس گروپ پر سیاسی مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے فیڈریشن کے انتخابات میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے مدد مانگ لی ہے۔ …

مزید پڑھیں

فیڈریشن کے انتخابات میں یونائٹیڈ بزنس گروپ کا پلڑا بھاری ہے: زبیر طفیل

Zubair Tufail

  کراچی : یونائیٹڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے صدر زبیرطفیل نے کہا ہے کہ30 دسمبر2023کو ہونے والے ایف پی سی سی آئی انتخابات میں اس بار مخالفین کے جعلی ووٹوں کے ذریعہ اقتدار پر قبضہ کرنے کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔ انہو ں نے کہا ہے کہ پاکستان …

مزید پڑھیں

تین ارب روپے کی ٹیکس وصولی کے لئے پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹ منجمد

PIA

کراچی:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بدھ کے روز سخت کارروائی کرتے ہوئے ٹیکس کی بقایا رقم 2.76 روپے کی وصولی کے لئے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔ لارج ٹیکس پیئرز آفس (ایل ٹی او) کراچی، جوکہ ایف بی …

مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہی رہیں گے

Imran Khan

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی نے مائنس ون کی خبروں کی تردید کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق ویزر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا …

مزید پڑھیں

خیبر پختون خواہ:رواں سال 806دہشتگردی کے واقعات

Police

پشاور:سی ٹی ڈی نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں سال 806دہشتگردی کے واقعات ہوئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں رواں سال …

مزید پڑھیں

پاکستان کے بیرونی خسارے میں زبردست کمی

CA deficit

کراچی : پاکستان کے بیرونی خسارے میں زبردست کمی ہوئی ہے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اکتوبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سال بہ سال اکتوبر میں 91 فیصد کم ہو کر صرف 74 ملین …

مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 7 فیصد اضافہ

FDI

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی چار …

مزید پڑھیں

آئی ٹی اور فارما انڈسٹری میں تحقیق کے لئے فنڈنگ کی حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت

PM

اسلام آبادگ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک میں اعلیٰ تعلیم کو عصر حاضر کے تقاضوں اور معیشت کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے اور عالمی تقاضوں کے مطابق تکنیکی اور سائنسی مضامین میں وظائف متعارف کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ بیرون ملک زیر تربیت پاکستانی طلباء …

مزید پڑھیں

رینجرز کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کے لیےگرانٹ کی منظوری

Heliopter

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ہیلی کاپٹر کی مرمت اور دیکھ بھال کے لیے پاکستان رینجرز (سندھ) کے لئے میں 47.45 ملین روپے کے زرمبادلہ کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی سمری پر نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد …

مزید پڑھیں

فروری 2024 تک پی آئی اے کو بیچنے کا فیصلہ

PIA

اسلام آباد:آحکومت نے مالی خسارے کو کم کرنے کے لئے فروری 2024 تک پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کیا ۔ اس سلسلے میں پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری پر مثبت انداز سے کام آگے بڑھ رہا ہے …

مزید پڑھیں