ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

پاکستان

کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گرنے کا امکان

Weather

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں رواں ہفتے درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گرنے کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ سردی بڑھتی ہی جارہی ہے، کراچی سے کشمیر اور بلوچستان سے گلگت بلتستان تک کڑاکے کی ٹھنڈ پڑرہی ہے۔کراچی میں سائبیرین ہواؤں …

مزید پڑھیں

کراچی میں بسیں اب بھینس کالونی کے گوبر سے چلیں گی

Bhens Colony

اس حوالے سے بھینس کالونی کے ڈیری فارمرز نمائندگان اور کراچی ٹرانس کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔معاہدے پر دستخط ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر شاکر عمر گجر اور دیگر نے کیے۔تقریب میں ٹرانس کمپنی کی جنرل مینیجر آپریشز شمائلہ محسن، کرنل خلیل احمد، مبشر …

مزید پڑھیں

کورونا ویریئنٹ کے کیسز میں اضافے پر محکمہ صحت سندھ کا اقدام

Covid-19

سندھ: نگراں وزیر صحت سندھ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے نئے کوویڈ ویرئینٹ سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا۔ڈی جی ہیلتھ سندھ کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں سندھ کے تمام ڈی ایچ اوز و میڈیکل سپرنٹینڈنٹس کو کوویڈ19 کے نئے ویریئنٹ سے متعلق اقدامات کا …

مزید پڑھیں

عارف علوی کے بیٹے اور خرم شیر زمان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

Arif Alvi

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی میں تعلیم کے ساتھ شعور اور اقدار کا فروغ بھی لازمی ہے،اگر ملک سے دیانت دار قیادت نکل آئے تو پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے، سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے جانب سے 63 مختلف شعبوں میں خدمات کی فراہمی …

مزید پڑھیں

واپڈاسب ڈویژن کاہنہ نے سینکڑوں صارفین کو ایوریج بلوں کی مد میں لاکھوں یونٹس ڈال دیئے

wapda

خالق نگر: ایس ڈی او لیسکو سب ڈویژن کاہنہ نے خراب میٹروں کی تبدیلی کے بعد صارفین پر بجلی گرا دی سینکڑوں صارفین کو ایوریج بلوں کی مد میں لاکھوں یونٹس ڈال دیئے گئے صارفین بجلی کا بلوں میں تصحیح کیلئے دفتر میں تانتا بندھ گیا بااثر اور سفارشی بلوں …

مزید پڑھیں

عاطف اکرام نومنتخب صدر ایف پی سی سی آئی کی کیپٹل آفس اسلام آبادآمد، شاندار استقبال

atif ikram

اسلام آباد: راولپنڈی کی بزنس کمیونٹی کا سیلاب امڈ آیا، فوجی بینڈ کی سلامی، پھولوں کی بارش بزنس کمیونٹی کو متحد، یکجا اور ان کے درمیان اتفاق پیدا کرنا میری اولین ترجیحات ہیں’نومنتخب صدرعاطف اکراماسلام آباد(03جنوری2023ء ) عاطف اکرام شیخ نومنتخب صدر ایف پی سی سی آئی کی کیپٹل آفس …

مزید پڑھیں

شہر قائد میں جعلی ڈالرز بھی فروخت ہونے لگے

sindh

کراچی: شہر قائد میں جعلی ڈالرز بھی فروخت ہونے لگے ہیں، ایف آئی اے نے ایک کارروائی میں جعلی ڈالر کی فروخت میں ملوث ملزم عبداللہ کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی ایک بڑی کارروائی میں جعلی ڈالر کی فروخت میں ملوث …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کی بجلی کاٹنے کا حکم

Lahore High Court

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کی بجلی کاٹنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ سموگ پر بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کے افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل جوڈیشل کمیشن نے موقف اختیار کیا کہ …

مزید پڑھیں

ا یم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ نے کمپنیزپرجرمانے عائدکرنے کا نوٹس جاری کر دیا

child labour

کراچی: نگراں وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نسیم الدین میرانی نے چائلڈ لیبر کی اطلاع پر صفائی ستھرائی کی نجی کمپنیز پرجرمانے عائدکرنے کے نوٹس جاری کر دیئے۔ صفائی ستھرائی کی نجی کمپنیز ایس ایس ڈبلیو ایم بی کے ساتھ کئے گئے …

مزید پڑھیں

جناح ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے کروڑوں کی منشیات برآمد

Jinnah International Airport

کراچی: جناح ایئرپورٹ پر کسٹمزحکام نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافرکے سامان سے کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز نے اس حوالے سے بتایا کہ جدہ جانیوالے مسافرکے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔کلکٹر کسٹمز کے مطابق …

مزید پڑھیں