شنگھائی، 11 اکتوبر 2024: فوڈان یونیورسٹی کے چلڈرن ہسپتال کےشعبہ ہیماٹالوجی اورآنکولوجی کے ٹرانسپلانٹ ویئر ہاؤس میں ڈاکٹروں نےایک نو زائیدہ بچی کے ناف کے سٹیم سیلز اس کی دو سالہ بہن اینا (فرضی نام) کے جسم میں منتقل کئے۔شنگھائی میں تین ماہ کے انتظار کے بعد اینا اور اس …
مزید پڑھیںپاکستان
اسٹیٹ بینک نے مالی سال 24ء کا سالانہ نظام ادائیگی جائزہ جاری کردیا
کراچی، 11 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے مالی سال 2023-24ء کے لیے قومی ادائیگی ایکوسسٹم میں اپنی اہم نمو کو اجاگر کرنے والی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں ڈجیٹل ادائیگیوں میں نمایاں نمو کے بارے میں بتایا گیا ہے جس کا سبب ڈجیٹل ادائیگی چینلز کی بڑھتی …
مزید پڑھیںکراچی پریس کلب جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا جبری برطرفیوں پراظہار تشویش
کراچی, 10 اکتوبر 2024: کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے روزنامہ 92 سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ڈاؤن سائزنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور صحافیوں کی برطرفی کی شدید مذمت کی۔ جمعرات کو کراچی پریس …
مزید پڑھیںبینک اسلامی نے اپنی قومی سطح پر موجودگی کو مزیدمستحکم کر لیا
کراچی، 10 اکتوبر 2024: معروف مالیاتی ادارے،بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ نے ننکانہ صاحب میں اپنی 500 ویں برانچ کے افتتاح کے ساتھ ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے جو ملک میں بینک کے استحکام کی علامت ہے۔ یہ کامیابی مساوی خدمات کی فراہمی، غیر معمولی کسٹمر کیئر، مکمل …
مزید پڑھیںسیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کے زیر اہتمام چھاتی کے سرطان سے آگاہی سیشن کا انعقاد
کراچی،10اکتوبر 2024: سیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ (ایس پی ایل) نے انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے تعاون سے اپنے ہیڈ آفس کراچی میں واقع چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے بارے میں ایک سیشن منعقد کیا۔ اس تقریب کا مقصد خواتین کارکنوں اور ملازمین کو چھاتی کی صحت اور ابتدائی …
مزید پڑھیںیونس ڈھاگا کا افراط زر میں کمی کے پیش نظر شرح سود میں نمایاں کمی پر زور
کراچی، 10 اکتوبر 2024: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی اور چیئرمین پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزی کونسل (پی آر اے سی) محمد یونس ڈھاگا نے ستمبر 2024 میں افراط زر میں نمایاں کمی کے ساتھ 6.9 فیصد کی سطح پر آنے پر …
مزید پڑھیںپاکستان اور سعودی عرب کے مابین بزنس ٹو بزنس سرگرمیوں کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد, 10 اکتوبر 2024: سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری شیخ خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں 130 سرمایہ کاروں کے ہمراہ آئے، اعلی سطحی وفد نے پاک سعودی بزنس فورم میں شرکت کی جبکہ ڈپٹی وزیراعظم، وفاقی وزراء، بزنس کمیونٹی اور مالیاتی اداروں کے سینئر نمائندے بھی …
مزید پڑھیںوفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
اسلام آباد، 10 اکتوبر 2024: ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی ہے۔ پالیسی کے مطا بق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے جب کہ پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 …
مزید پڑھیںحکومت نے کاشتکاروں کو دھان کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے کا نوٹس لے لیا
کراچی10, اکتوبر 2024: سندھ حکومت نے کاشتکاروں کو دھان کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے کا نوٹس لے لیا ہے. ترجمان محکمہ زراعت سندھ کے مطابق کاشتکاروں کو دھان کی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنرز کو کلکٹرز کے اختیارات استعمال کرنے …
مزید پڑھیںٹیچر اقبال شاہد نےگلوبل میتھ چیلنج میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
کراچی، 10 اکتوبر 2024: کراچی سے تعلق رکھنے والے ٹیچر اقبال شاہد نے سالوں کی محنت اور لگن کے بعد دنیا بھر میں ہزاروں ریاضی دان میتھامیٹیشین کے ساتھ کھیلے جانے والے گلوبل میتھ چیلنج میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اس چیلنج میں جو جتنے جلدی درست جوابات جمع کراتا …
مزید پڑھیں