کراچی، 24 اکتوبر 2024: پاکستان کے نامور باڈی بلڈر رمیز ابراہیم خان نے مسٹر یونیورس باڈی بلڈنگ مقابلوں میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ یہ مقابلے امریکا میں منعقد ہوئے، جہاں انہوں نے مینز فزیک کیٹیگری میں پاکستان کے لیے سرفرازی حاصل کی۔ رمیز ابراہیم کی …
مزید پڑھیںپاکستان
تجارتی وفد کی فرانس کے فارن ٹریڈ ایڈوائزر برائے ایشیا سے ملاقات
کراچی، 24 اکتوبر 2024: پاکستان اور فرانس کے مابین تجارتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گلوبل ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر پاکستان کے چیئرمین اور سی ای او مظہر حسین تھتھال کی قیادت میں ایک تجارتی وفد نے پیرس کا دورہ کیا۔ وفد نے پیرس ایکسپو سینٹر میں …
مزید پڑھیںوفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا دورہ کراچی
حب: 24 اکتوبر 2024 – وفاقی وزیر برائے مواصلات، نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کراچی کے دورے کے دوران حب پل کا افتتاح کیا۔ یہ پل دریائے حب پر واقع ہے اور اس کی تعمیر پر 1180 ملین روپے کی لاگت آئی ہے۔ پل کی لمبائی 488 …
مزید پڑھیںصنعت کار ہمارا اثاثہ ہیں اور عوام کے مسائل حل کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے
کراچی, 24 اکتوبر 2024: صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ صنعت کار ہمارا اثاثہ ہیں اور عوام کے مسائل حل کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے۔ یہ بات انہوں نے آج اپنے دفتر میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں …
مزید پڑھیںسندھ کو 1600 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے
کراچی، 22 اکتوبر 2024: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اس وقت سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہے اسکی کل پیداوار 1800 ایم ایم سی ایف ڈی سے 2000 ایم ایم سی ایف ڈی (ایم ایم ایف سی ڈی) ہے جوکہ …
مزید پڑھیںنیپرا نے کے-الیکٹرک کے پاور پلانٹس کے لیے جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی
کراچی، 22 اکتوبر 2024: کے-الیکٹرک لمیٹڈ (کے ای ایل) نے منگل کے روز اعلان کیا کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون 2023 کے بعد کے دورانیے کے لیے اس کے تمام پاور پلانٹس کے جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی ہے۔ کے-الیکٹرک نے یکم دسمبر 2022 کو …
مزید پڑھیںبختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی ولادت، خاندان میں خوشی کی لہر
کراچی، 22 اکتوبر 2024: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری کے ہاں تیسرے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ ان کے ہاں 20 اکتوبر 2024 کو تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کا اعلان دونوں نے 21 اکتوبر …
مزید پڑھیںنادرا بائیو میٹرک تصدیق کو چہرے کی شناخت سے تبدیل کرنے کی درخواست
کراچی، 21 اکتوبر 2024: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت کو فوری طور پر چہرے کی شناخت کے نظام سے تبدیل کرنے …
مزید پڑھیںثانوی تعلیمی بورڈ نے دہم جماعت 2024 کی مارک شیٹ کے اجرا کا اعلان کردیا
کراچی، 20 اکتوبر 2024: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم سائنس گروپ کی سال 2024 کی مارک شیٹس 22 اکتوبر سے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قائم مقام ناظم امتحانات، ظہیر الدین بھٹو کے مطابق، اسکولوں کے سربراہان یا ان کے نمائندے اتھارٹی لیٹر، شناختی کارڈ اور آفس …
مزید پڑھیںقذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی گنجائش اور سہولتوں میں اضافہ
لاہور، 19 اکتوبر 2024: قذافی اسٹیڈیم لاہور جو پاکستان کا سب سے بڑا اور تاریخی کرکٹ اسٹیڈیم ہے، ایک بڑے اپ گریڈیشن منصوبے کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ اپ گریڈیشن اسٹیڈیم کی موجودہ حالت کو بہتر بنانے کے لیے کی جا رہی ہے تاکہ بین الاقوامی …
مزید پڑھیں