ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

پاکستان

حکومت وناسپتی مینوفیکچررز کو تمام سہولیات فراہم کرے گی

Government

کراچی، 31 اکتوبر 2024: وزیر صنعت و تجارت سندھ، جام اکرام دھاریجو نے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت پنجاب کے وناسپتی مینوفیکچررز کو کراچی میں صنعتیں قائم کرنے کے لیے مکمل سہولیات فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پہلے ہی صنعتی زونز کا قیام عمل میں لا …

مزید پڑھیں

ناکارہ بوئنگ 737 کی کراچی سے حیدرآباد منتقلی

Aircraft

کراچی، 31 اکتوبر 2024: سعودی عرب کی طرز پر پاکستان میں بھی ہوائی جہاز کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا منفرد عمل جاری ہے۔ حال ہی میں ایک ناکارہ بوئنگ 737 طویل ٹرالر کے ذریعے کراچی سے حیدرآباد روانہ کیا گیا ہے۔ یہ جہاز، جس میں 350 …

مزید پڑھیں

ڈی ڈبلیو پی ٹیکنالوجیز نے دو نمایاں ایوارڈز جیت لیے

DWP Awards

لاہور، 30 اکتوبر 2024: سسکو اور انگرام ایوارڈ نائٹ کا انعقاد ایک شاندار تقریب کے ساتھ ہوا، جہاں ٹیکنالوجی کی دنیا کے نمایاں ناموں نے اپنی کامیابیوں کا جشن منایا۔ اس ایونٹ میں ڈی ڈبلیو پی ٹیکنالوجیز نے دو اہم ایوارڈز جیت کر اپنی قابلیت کا لوہا منوایا۔ ڈی ڈبلیو …

مزید پڑھیں

بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ: 37 پاکستانی کمپنیوں کی کامیاب شرکت

Dubai

کراچی، 30 اکتوبر 2024: دبئی میں بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ کا 28 واں ایڈیشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں پاکستان کی 37 کمپنیوں نے اپنی جدید اور اعلیٰ معیار کی مصنوعات پیش کیں۔ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پویلین کے دورے کے دوران نمائش میں شامل …

مزید پڑھیں

پاکستانی ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی

اسلام آباد، 30 اکتوبر 2024: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی قیادت میں پاکستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، جب پاکستانی ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ پہنچ گئی۔ یہ اقدام نہ صرف پاکستان کی برآمدات میں اضافہ کرے گا بلکہ دونوں …

مزید پڑھیں

پاکستان ویمن انٹرپرینورشپ ڈے 2024

Women Enterpreneurship Day

کراچی، 30 اکتوبر 2024: اسٹیٹ بینک میوزیم میں منعقدہ "پاکستان ویمن انٹرپرینورشپ ڈے 2024ء” کی تقریب نے ملک بھر کی کاروباری خواتین کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ تقریب عالمی ویمن انٹرپرینورشپ ڈے کا حصہ ہے، جس کا مقصد خواتین کی مالی شمولیت اور کاروباری …

مزید پڑھیں

کراچی میں الیکٹرک اسکوٹرز کی رجسٹریشن معطل

Electric Scooters

کراچی، 28 اکتوبر 2024: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، سندھ نے کراچی سٹی میں یکم اکتوبر 2024 سے الیکٹرک اسکوٹرز اور کئی موٹر سائیکل برانڈز کی رجسٹریشن معطل کر دی ہے۔ اس اقدام کی وجہ موٹر سائیکل مینوفیکچررز کی جانب سے محکمہ کو درستای ای ڈی بی (انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ) سرٹیفکیٹ …

مزید پڑھیں

گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

oil

اسلام آباد، 28 اکتوبر 2024: مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کے لیے ایک اور بری خبر آگئی۔ ملک بھر میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے فی کلو کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی بڑھتی …

مزید پڑھیں

ایف بی آر کی سیاحوں کو گاڑیاں امپورٹ کرنے کی اجازت

FBR

کراچی، 27 اکتوبر 2024: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیر ملکی سیاحوں کو عارضی طور پر گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ مدت تین ماہ ہوگی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ایک اور نوٹیفکیشن کے ذریعے ایف بی آر نے تجارتی پیمانے پر درآمد کی …

مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک کی عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات

SBP

کراچی، 25 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے 2024 ء کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر معروف مالی اداروں بشمول اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، جے پی مورگن، بینک آف امریکہ اور جیفریز کی میزبانی میں ہونے والی …

مزید پڑھیں