جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

پاکستان

گورنر اسٹیٹ بینک کا ماحول کے لیے سازگار منصوبوں کو قرضے کی فراہمی بڑھانے کی ضرورت پر زور

InfraZamin-Pakistan-Seminar

کراچی، 08 نومبر 2024: بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے موسمیاتی تغیرات کا مقابلہ کرنے والے اور ماحولیاتی لحاظ سے پائیدار نمو کو فروغ دینے والے منصوبوں کو قرضے کی فراہمی میں معقول اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ ’انفرا ضامن پاکستان‘ کے زیرِ اہتمام منعقدہ …

مزید پڑھیں

ایس ایس جی سی کی جانب سے صارفین پر گیارہ ارب روپے کے زائد بلز بھیجنے کا انوکھا اقدام

Sui_Southern_Gas_Company_Headquarters

پاکستان میں سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی انتظامیہ نے ایک سنسنی خیز اقدام اٹھایا ہے جس کے تحت صارفین کو گیارہ ارب روپے کے زائد بل بھیجے گئے ہیں۔ یہ بل اس اسکیم کا حصہ ہیں جس کا مقصد گیس کی چوری، خسارے کو چھپانے اور …

مزید پڑھیں

پاکستان کے لئے بجٹ دوست تحفہ اور گرڈ پر دباؤ کم کرنے کا حل

SOLAR PANEL

کراچی، 08 نومبر 2024: پاکستان میں 2024 کی پہلی ششماہی میں چینی سولر پینلز نے ملک کی توانائی کے بحران کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے، خاص طور پر جب یہ سستے اور مؤثر چینی شمسی ماڈیولز قومی گرڈ سسٹم پر دباؤ کم کرنے میں کامیاب ہو …

مزید پڑھیں

جام کمال خان کی قیادت میں پاکستان کی عالمی مارکیٹ میں نئی کامیابیاں

JAM KAMAL KHAN

پاکستان کی تجارتی تاریخ میں ایک نیا باب لکھا گیا ہے، جب وزیر تجارت جام کمال خان کی قیادت میں خیبر پختونخوا سے ملائیشیا کے لیے پاکستان کی پہلی سائیڈر شہد کی کھیپ روانہ کی گئی۔ یہ نہ صرف پاکستانی زرعی مصنوعات کی عالمی سطح پر پذیرائی کا آغاز ہے …

مزید پڑھیں

کرم اسکوئیر سے انٹر سٹی اڈوں کی مکمل پابندی برقرار

کراچی, 6 نومبر 2024: سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے کراچی کے کرَم اسکوائر سے انٹر سٹی بسوں کے اڈے ختم کرنے کی پابندی کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے کیس نمبر 2917/2021 میں درخواست گزاروں کے حق میں اسٹے آرڈر دینے کی استدعا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ای ایم آئیز اور پی ایس اوز/پی ایس پیز کے پائلٹ آپریشنز کا آغاز

کراچی، 05 نومبر 2024: پاکستان میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے جدید ادائیگی کے نظام کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم منظوری دی ہے۔ بینک دولت پاکستان نے میسرز ٹوکو لیب پرائیویٹ لمیٹڈ اور …

مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب کا الیکٹرانک مارٹگیج رجسٹر کی تعارفی تقریب سے خطاب

M.AURANGZEB

کراچی، 05 نومبر 2024: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں ایس ای سی پی کے الیکٹرانک مارٹگیج رجسٹر کی تعارفی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یورو بانڈز اس وقت لانچ کرے گا جب ہماری کریڈٹ ریٹنگ بی کیٹگری تک پہنچ جائے گی۔ …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا عظیم منصوبہ

UAE

متحدہ عرب امارات،04 نومبر 2024: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اتحاد ریل کے منصوبے نے نہ صرف ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے کی راہیں ہموار کی ہیں بلکہ خطے میں رابطے کی نئی جہتیں بھی کھولی ہیں۔ یہ منصوبہ سعودی عرب، قطر، کویت، اور عمان کے ساتھ …

مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کی جانب سے پیٹرولیم ایکٹ 1934 میں ترامیم کی تجویز

Atif Ikram Sheikh

کرا چی, 4 نومبر 2024: صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک اور ڈائریکٹر جنرل ایکسپلوزیوز کو پیٹروکیمیکل مصنوعات کی بابت وضاحت اور ان کی ہینڈلنگ اور اسٹوریج کے حوالے سے ٹر یڈ اور انڈسٹری کے تحفظات کا تسلی بخش …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح شود میں تاریخی کمی اعلان

Monetary Policy

کراچی، 4 نومبر 2024: زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے حالیہ اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 250 بی پی ایس کم کرکے 15 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا۔ کمیٹی نے مہنگائی میں غیر متوقع کمی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اکتوبر میں یہ وسط مدتی ہدف کے …

مزید پڑھیں