جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

پاکستان

پاکستان کے پویلین کو گلوبل سورسنگ ایکسپو میں "بہترین پویلین” ایوارڈ

BEST PAVILION

کراچی، 21 نومبر 2024: پاکستان کے پویلین نے گلوبل سورسنگ ایکسپو 2024 میں "بہترین پویلین” ایوارڈ حاصل کر کے ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کی۔ اس ایوارڈ کی جیت پاکستان کی عالمی سطح پر تجارتی ترقی اور ملک کی مصنوعات کی معیار کا عکاس ہے۔ جام کمال خان کی …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے ای پروسیسنگ سسٹمز کو ای منی انسٹی ٹیوشن کے طور پر لائسنس جاری کردیا

PSO SBP

کراچی، 20 نومبر 2024: بینک دولت پاکستان نے ای پروسیسنگ سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ (ای پی ایس پی ایل) کو کاروبار کے آغاز کے لیے الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشن (ای ایم آئی) کے طور پر لائسنس جاری کیا ہے۔ اس پیشرفت کا مقصد ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینا اور مالیاتی شمولیت …

مزید پڑھیں

ملکی تجارت میں اضافے کیلئے بڑا بریک تھرو

Trade With Saudia Arabia

کراچی، 20 نومبر 2024: پاکستان کی تجارت میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جب ایف پی سی سی آئی کے چیئرمین، ملک سہیل حسین نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ایک تاریخی اعلان کیا۔ سعودی عرب کی مکہ چیمبر آف کامرس کے ساتھ مل کر …

مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل گروپ اور اٹلس ہونڈا کا اشتراک

Honda x PTCL

لاہور، 19 نومبر 2024: پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونی کیشن ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ نے اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے موٹر سائیکل سواروں کے لئے محفوظ سواری کی تربیت کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سڑکوں کو حادثات سے محفوظ …

مزید پڑھیں

شمولیتی پاکستان کے لیے کاروباری خواتین کی اعانت ضروری ہے

Jameel Ahmed

کراچی، 19 نومبر 2024: پاکستان کی معیشت میں خواتین کی شمولیت کو بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 19 نومبر 2024 کو کراچی میں "ویمن انٹرپرینورشپ ڈے” کا انعقاد کیا، جہاں مختلف بین الاقوامی اور ملکی اداروں، بینکوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور کامیاب کاروباری خواتین نے شرکت …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی طرف سے ویمن انٹرپرینورشپ ڈے کا کامیاب انعقاد

SBP

کراچی، 19 نومبر 2024: پاکستان کے معاشی منظرنامے میں خواتین کی شمولیت بڑھانے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں، اور اس میں اہم قدم اسٹیٹ بینک کی جانب سے "ویمن انٹرپرینورشپ ڈے 2024” کے انعقاد کی صورت میں اُٹھایا گیا۔ کراچی میں ہونے والی اس تقریب میں بین الاقوامی اور ملکی …

مزید پڑھیں

شہر کے ہوٹلوں کے ریٹس آسمان پر: ایونٹس کی بہار یا مہنگائی کا اثر؟

Hotel Prizes

کراچی، 18 نومبر 2024: کراچی کے بڑے ہوٹلوں کے ریٹس ان دنوں آسمان کو چھو رہے ہیں، جہاں چند ہوٹلوں میں ایک رات گزارنے کے لیے لاکھوں روپے درکار ہیں۔ شہر کے معروف ہوٹلوں میں حالیہ دنوں میں ہونے والے مہنگائی کے اضافے اور مختلف بڑے ایونٹس، خاص طور پر …

مزید پڑھیں

پاکستان میں آٹو انڈسٹری کی بحالی

Pakistan Auto Industry

کراچی، 18 نومبر 2024: پاکستان میں آٹو انڈسٹری میں ایک نئی زندگی کا آغاز ہوا ہے، جس کا ثبوت گاڑیوں کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے مطابق، اکتوبر 2024 میں ملک بھر میں 13,108 گاڑیاں فروخت ہوئیں، جو کہ اکتوبر 2023 کے …

مزید پڑھیں

کراچی گرامر اسکول کا شاندار کارنامہ

Champions

کراچی: 18 نومبر 202، نیا ناظم آباد میں سندھ سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور نیا ناظم آباد جمخانہ کے تعاون سے منعقدہ اکسٹھویں سندھ اوپن اور بوائز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ اپنے اختتام کو پہنچی۔ اس دو روزہ ایونٹ میں کراچی گرامر اسکول کے تیراکوں نے شاندار …

مزید پڑھیں

آج رات رواں سال کا آخری سپر مون دیکھنے کا موقع

Super Moon

کراچی: پاکستان میں آج رات 2024 کا آخری سپر مون دیکھا جائے گا، جو فلکیاتی دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک شاندار نظارہ ہوگا۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق، پاکستانی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 28 منٹ پر سپر مون اپنے عروج پر ہوگا۔ اس دوران …

مزید پڑھیں