ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن: یوریا کی قیمت میں 600 روپےکی کمی ستمبر 28, 2023 Uncategorized 0 یوریا ذخیرہ کرنے والوں اور اسمگلروں کے خلاف حکومت کے کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں اوریوریا کی فی بوری کی قیمت میں 500 روپے سے 600 روپے تک کم ہو گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے، عبوری وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے گندم، چینی، یوریا اور تیل … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest